لاک ڈاؤن
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے جانب سے لاک ڈاون کے دوران (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس متاثرہ خاندانوں میں تقسیم
حوزہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو محدود کرنے لئے حالیہ لاک ڈاون کے نفاذ کے دوران بھی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مضیف نے اپنی خدمات کو جاری رکھتے ہوئے کربلا گورنریٹ میں متاثرہ خاندانوں میں (1500) سے زیادہ فوڈ پیکٹس تقسیم کئے ہیں۔
-
کرونا وائرس لاک ڈاؤن:
عراق، روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کی جانب سے ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں شروع
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ریلیف اینڈ سپورٹ یونٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو محدود کرنے کے لئے لگائے گئے لاک ڈاون کے آغاز کے ساتھ ہی اپنےعلاقائی یونٹس اور مواکب کے تعاون سے ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
-
عراقی جوان نے کورنٹائین میں قرآن حفظ کرلیا
حوزہ/ عراقی جوان نے قرنطینہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صرف چھ مہینے میں قرآن حفظ کرلیا ہے۔
-
طلبہ کا کیریر برباد مت کیجئے!
حوزه/چین، جہاں سے اس کے پھیلنے کی ابتداہوئی، وہاں توبس کچھ ہی دنوں کے بعد سارے امورانجام دئے جانے لگے، بازارتوکھلے ہی، اسکول و کالج بھی کھل گئے۔
-
کرونا میں گھرےہوئے تمام لوگوں کو طبی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا چاہئے،سید کرار ہاشمی
حوزہ/COVID-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کریں، بشمول ماسک پہننا ساتھ ہی سینیٹائزر کا بھی پاپندی سے استعمال کریں اور معاشرتی فاصلاتی اصولوں اور دیگر صحت سے متعلق مشوروں پر عمل کریں، کیونکہ کرونا کیسیس کے مثبت واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
کرونا، حقیقت یا افسانہ؟
حوزہ/اب یہ کوئی وبا ہو یا سیاسی داؤ پیچ ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں کرونا سے اپنے آپ کو بچانا ہے لہٰذا ہمیں ہر اس چیز کا خیال رکھنا ہوگا جس سے کرونا سے نجات ملنے کے امکانات ہوں
-
مدارس دینیہ 15 جولائی تک بند رہیں گے، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک مدارس دینیہ بند رہیں گے، حکومت سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے حوالے سے اتحاد تنظیمات مدارس کے حالیہ مذاکرات ناکام رہے ہیں۔
-
ڈھائی ماہ بعد ہندوستان میں مسجدیں کھل رہی ہیں، اب مسلمان مسجدوں میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکیں گے
حوزہ/کل سے دوبارہ شروع ہوگی مسجدوں میں باجماعت نماز، امام جماعت اور ذمہ داران ان 15 ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔
-
مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کی طرح علماء بھی متاثر ہیں، سربراہ الجواد فاؤنڈیشن ہندوستان
الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کے نام سے ہمارے قوم کے علمائے کرام کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کیا۔
-
ایران کے بعض شہروں میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ایرانی حکومت نے کورونا سے کلیئر ہونے والے علاقوں میں مستقل طور پر مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا۔
-
جموں کشمیر کے متعدد شہر اور گاؤں میں ضرورتمند افراد تک الجواد فاونڈیشن کی طرف سے امداد پہچائی گئی
حوزہ/خدمت خلق میں سب سے عظیم خدمت یہی ہے جس کے لئے اھل بیت رسول نے تاکید کی ہے اور قرآن پاک میں ارشاد ہوا ہے وہ ہے لوگوں کی امداد رسانی،
-
ویڈیو|الجواد فاونڈیشن کی جانب سے ضرورت مند مستحقین کی امداد
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مختلف شہروں اور بستیوں میں ضرورت مند لوگوں تک راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لاک ڈاؤن کے درمیان کشمیریت اور انسانیت کی ایک عمدہ مثال قائم
حوزہ/پچاس سالہ خدیجہ نے کہا کہ ہم نے آج تک کشمیر کے بارے میں صرف سنا تھا لیکن آج جان بھی گئے۔ انہوں نے کہا جس گھر میں ہم رہایش پذیر ہیں وہاں ہم افراد خانہ کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر واقعی جنت ہے اور یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں۔
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے ضرورت مند مستحقین کی امداد کا سلسلہ جاری +تصاویر
حوزہ/الجواد فاونڈیشن کے صدر مولانا سید مناظر حسین نقوی کی کوششوں سے مستحقین تک راشن پہچانے کا قابل تحسین سلسلہ ملک کے گوشہ و کنار تک جاری ہے۔
-
روزہ :- خواہشات کا لاک ڈاؤن
حوزه/روزہ سیلف کنٹرولنگ سسٹم کو کہتے ہیں جس طرح گاڑی کو روکنے کے لئے " بریک " ہوتا ہے اور گھوڑے کو روکنے کے لئے " لگام " ہوتی ہے اسی طرح انسانی خواہشات کو روکنے کے لئے شریعت نے جو چیز رکھی ہے اسے روزہ کہتے ہیں۔
-
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
حوزہ/دوسرے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے پی ایم مودی نے عوام سے 7 وعدے مانگے۔لاک ڈاون کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہی بڑی بات۔ کسی کو نوکری سے نہ نکالیں۔
-
پہلی بار بی بی سی سے اذان نشر ہوئی!
حوزه/کورونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ میں تمام مساجد کے بند ہونے کی وجہ سے اذان کو پہلی بار بی بی سی ریڈیو سے نشر کیا گیا ۔
-
لاک ڈاؤن؛ گھر گھرانے کو جنت نشان بنانے کا بہترین موقع
حوزہ/اہل دنیا اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر گھریلو تشدد میں کمی کر سکتے ہیں۔
-
جانے چھٹکارا ملے گا کب سڑی سرکار سے، کاظمی ممتاز
حوزہ/ زندہ شاعری وہی ہے جو حالات حاضرہ پر نظر رکھتے ہوئے معاشرہ کی ترجمانی کرے اور اسے اپنے الفاظ و خیالات کے سانچے میں ڈھال دے۔
-
انجمن جعفریہ رانچی کا لاک ڈاؤن میں قابل ستائش اقدام
حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
-
تصویری رپورٹ| انجمن جعفریہ رانچی کا لاک ڈاؤن میں قابل ستائش اقدام
حوزہ/ انجمن جعفریہ رانچی کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں تک راشن پہنچایا گیا۔
-
لاک ڈاون میں تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/جس طرح ادارہ تنظیم المکاتب نے قوم و ملت کی مدد سے پورے ملک میں بستی بستی قریہ قریہ دینی تعلیم کے چراغ روشن کئے اسی طرح آج قوم ہی کی مدد سے ضرورت مندوں کی امداد کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔
-
حوزہ علمیہ امام حسین(ع) مظفرنگر کی جانب سے ضرورت مندوں کو غذائی امداد
حوزہ/شیعہ مدرسہ حوزہ علمیہ امام حسین (ع) ہے جہاں سے ضرورت مندوں کی مستقل مدد کی جا رہی ہے۔ مدیر مدرسہ مولانا سید اسد رضا حسینی کی جانب سے تا حال تقریبا ۲۵۰ افراد کی مدد کی جا چکی ہے۔
-
کرونا وائرس لاک ڈاؤن:
تصویری رپورٹ| ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کو راشن پہونچایا گیا
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شیعہ مومنین نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے سبب گھروں میں قید رہ جانے والے غریب مزدور و ضرورتمند افراد کو امدادی غذا تقسیم کیا۔
-
دہلی حکومت، عام آدمی پارٹی:
دہلی میں چار لاکھ بے گھر افراد کے لئے عارضی رہائش اور کھانا مہیا کرانے کا انتظام
حوزہ/ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے دہلی میں چار لاکھ بے گھر افراد کے لئے عارضی رہائش اور دو وقت کا کھانا مہیا کرانے کا اعلان کیا ہے۔ دہلی حکومت کے مطابق دوسو چوبیس رین بسیروں اور تین سو پچیس اسکولوں میں بے گھر افراد کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔
-
کرونا وائرس ہندوستان
کرونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں رہ رہے غریب اور ضرورتمند لوگ پریشان/صدر الجواد کی جانب سے مدد+ تصاویر
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کے صدر کی کوششوں سے یہ قدم اٹھایا گیا کہ ضرورت مند خانوادہ کو روز مرہ کی زندگی کے سامان فراہم کئے گئے ہیں۔
-
وزیر اعظم ہندوستان کی تقریر کے مدنظر آیت اللہ حمید الحسن کی اپیل
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر اعظم نے قوم کے نام جو پیغام دیا ہے۔ یقینا ہمارے دیش کا ہر شخص اس پر پوری طرح سے عمل کرے گا۔