دینی مدارس (114)
-
جامعت الفضہ وٹوا احمدآباد کی طالبات و اساتید کی جانب سے اعزازی جلسہ کا انعقاد:
خواتین و اطفالطالب علم کے ساتھ صاحب فضل ہونا ضروری ہے: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ جامعة الفضہ وٹوا احمد آباد میں منعقد اعزازی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ابن حسن املوی نے کہا کہ محض صاحبِ علم ہونا کافی نہیں بلکہ خدا شناسی اور معرفتِ الٰہی پر مبنی فضل کے بغیر کوئی شخص…
-
مقالات و مضامینماڈرن ایجوکیشن اور حضرت امیر المؤمنین علی (ع)
حوزہ/عصرِ حاضر میں یہ تصور عام ہو چکا ہے کہ دینی تعلیم اور عصری (جدید) علوم ایک دوسرے سے جدا، بلکہ متصادم ہیں۔ مدارس اور یونیورسٹیوں کو الگ الگ خانوں میں بانٹ دیا گیا ہے؛ ایک کو دینی اور دوسرے…
-
پاکستانخطابت؛ علمی دنیا میں داخل ہونے کا اہم ذریعہ: حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزہ/علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے کوئٹہ پاکستان میں مختلف دینی مدارس میں فن خطابت کے حوالے سے دروس دیئے؛ ان مدارس میں مدرسہ فاطمہ الزہراء، مدرسہ خدیجہ الکبری، مدرسہ حضرت زینب اور جامعہ امام…
-
ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ:
پاکستاندینی مدارس دین اور انسان دوستی کا مرکز ہیں / ان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ / قاری حنیف جالندھری نے کہا: مدارس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ حکموت کو مدارس کو تنگ کرنے کی پالیسی ترک کرنا ہو گی۔
-
جامعہ المصطفیٰ شعبۂ ہند کے تحت آنلائن درسِ اخلاق کا اہتمام؛ دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت:
ہندوستانخدا کے محبوب بندوں کی پہچان، قرآن اور روایات سے ہوتی ہے، حجت الاسلام سید کمال حسینی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ ہندوستان کے تحت آنلائن درسِ اخلاق ہر ہفتے بروزِ جمعرات کو منعقد ہوتا ہے اور تقریباً ہندوستان کے تمام دینی مدارس میں آنلائن سنا جاتا ہے اور طلبہ وطالبات کثیر تعداد میں شرکت…
-
مقالات و مضامینہندوستان کے دینی مدارس میں تربیتی نارسائیوں کا جائزہ اور عملی حل!
حوزہ/ شیعہ دینی مدارس علماء، مبلغین، محققین اور دینی رہنماؤں کی تربیت میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں؛ اس لیے موجودہ کمزوریوں کا جائزہ اور ان کے اصلاحی حل پیش کرنا ایک علمی و سماجی ضرورت ہے۔
-
پاکستانجمعیتِ علمائے اسلام سندھ پاکستان: دینی مدارس کو مشکوک بنانے کی سازشیں ناکام ہوں گی
حوزہ/ جمعیتِ علمائے اسلام سندھ کے رہنما نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علماء، دین کے سپاہی اور ملت کے رہبر ہیں؛ دولت یا دباؤ سے خریدے نہیں جا سکتے، چند روپیوں کے عوض علماء کے ضمیر خریدنے…
-
ہندوستانعلم کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے، لیکن اخلاق کی کمی کو علم پورا نہیں کر سکتا: مولانا صفدر حسین باقری
حوزہ/ جامعہ المنتظر نوگانواں سادات میں درسِ اخلاق سے خطاب کرتے ہوئے مولانا صفدر حسین باقری نے کہا کہ علم کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے لیکن اخلاق کی کمی کو علم پورا نہیں کر سکتا، لہٰذا طلاب…
-
پاکستاندینی تعلیم و تبلیغ کے فروغ میں محمدیہ ٹرسٹ کا کردار نہایت نمایاں اور قابلِ تحسین: علامہ شیخ انور علی نجفی
حوزہ/علامہ انور علی نجفی سمیت جامعة الکوثر اسلام آباد کے اساتذہ کے وفد نے محمدیہ ٹرسٹ بلتستان کے سرپرست شیخ غلام حسین مقدس کی عیادت کے موقع پر ان کی جلد صحتیابی اور طولِ عمر کے لیے اپنی نیک تمناؤں…
-
منصبیہ عربی کالج میرٹھ میں ایک عظیم الشان اعزازی اجلاس:
ہندوستانمسجد اللہ کا گھر اور مدرسہ رسول اللہ کا گھر ہے، مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ منصبیہ عربی کالج میرٹھ اتر پردیش ہندوستان میں ایک عظیم الشان اعزازی اجلاس منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت طلباء شریک ہوئے۔
-
تخصصی علوم کی ضرورت، فوائد اور چیلنجز پر آیت اللہ اعرافی کا بیان
علماء و مراجعاگر علوم کی تخصصی جہت کو نظر انداز کیا جائے تو دینی معارف کے وسیع آفاق ہم سے پوشیدہ رہ جائیں گے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے قم میں مجتمع آموزشی و پژوهشی ائمہ اطہارؑ کے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر علوم کی تخصصی جہت کو نظر انداز کیا جائے…
-
پاکستانپاکستان بھر میں قرآن و حدیث کا 17واں سالانہ مقابلہ، 8 ہزار سے زائد طلباء و طالبات کی شرکت
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تحت قرآن و حدیث کا 17واں سالانہ مقابلہ پاکستان بھر میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں طلبہ وطالبات اور علم و دانش سے شغف رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں…
-
جامعۃ الزہرا (س) کی استاد:
خواتین و اطفالخواتین کے دینی مدارس انقلاب اسلامی کے اہداف کی تکمیل کی علامت ہیں
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کی ایک استاد نے کہا: خواتین کے دینی مدارس انقلاب اسلامی کے اہداف کی تکمیل کی علامت ہیں۔ ان مدارس نے ایسی عالمہ، باخبر اور با اثر خواتین کی تربیت کی ہے جو مسلم خاتون کے…
-
ایرانرہبر معظم کے پیغام کے حقیقی علمبردار خود طلاب ہیں، آیت اللہ شب زندهدار
حوزہ/ اعلیٰ کونسل برائے حوزہ ہائے علمیہ کے سیکرٹری نے کہا: کبھی کبھی طلاب یہ توقع کرتے ہیں کہ حوزہ علمیہ کے مدیران یا اعلیٰ کونسل ضرور منشورِ حوزہ اور رہبر معظم کے پیغام کے مطابق کوئی منصوبہ…
-
آیت اللہ اعرافی کا حوزہ علمیہ کے صوبائی مدیران سے خطاب:
ایرانمدیران حوزہ، رہبر معظم کے پیغام پر خودمختار عمل کریں / حوزہ علمیہ کو ہمیشہ جدید روش اپنانی چاہئے
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ صوبائی مدیران کو چاہئے کہ وہ رہبر معظم کے پیغام کا خود سے تجزیہ کریں۔ اُن کے بقول، یہ پیغام اپنے نکات کے ساتھ حوزہ کی تمام منصوبہ بندیوں کی روح…
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کی مجلس عاملہ کا سالانہ اجلاس؛
پاکستاندینی مدارس کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالا جائے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ دینی مدارس کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالا جائے اور تعلیمی نظام میں تحقیق کو فروغ دیا جائے۔ اس کے علاوہ، مختلف مسالک کے تعلیمی مراکز کے ساتھ علمی تبادلے کو بھی فروغ دیا جانا چاہئے۔