۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
اجلاس

حوزہ/اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ،  سیکرٹری مذہبی امور اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی  صدر ہاؤس میں شرکت۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے حوالے سے صدر مملکت کی زیر صدارت علماء کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس۔

اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ،  سیکرٹری مذہبی امور اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی  صدر ہاؤس میں شرکت۔
      
اجلاس میں پاکستان کے نامور شیعہ علماء امیں شہیدی ،شہنشاہ نقوی ،شیعہ علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان، علامہ حسین اکبر ، غضنفر مہدی اور دیگر اہم علماء کی شرکت۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مذہبی امور پیر  محرم الحرام کے دوران احتیاطی نور الحق قادری نے کہا کہ تدابیر اور ایس او پیز کے ساتھ مجالس عزادری، روائیتی جلوسوں کی مشروط اجازت ہو گی۔احتیاطی تدابیر تمام متفقہ تجاویز کی روشنی میں وضع کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ متفقہ احتیاطی تدابیر این سی او سی سے منظوری کے بعد صوبوں اور علماء کرام کو بھیجی جائیں گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • salam IR 21:43 - 2020/07/16
    0 0
    سلام یاحسین✌