شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی انسداد کیلئے طبیاحتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے یوم شہادت علی ؑ کے موقع پرعلماءو ذاکرین ، بانیان اور لائسنسداران حکومت کی جانب سے طے شدہ 20نکاتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔ عزاداران کو چاہیے کہ وہ پروگرامزمیں مناسب تعداد میں شرکت کریں اور مساجد و امام بارگاہوں میں عبادات، مجالس اور جلوس کے انعقاد پر سماجی فاصلے کی طبّی احتیاطی تدابیر بجالائیں ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے تدارک کیلئے عزاداران ، بانیان،لائسنسداران اور انتظامیہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور انتظامیہ ملت جعفریہ میں بڑھتی ہوئی بے چینی کے خاتمہ کےلئے اقدامات کرے ۔ دیگر عبادات کی طرح یوم شہادت علی ؑ کے موقع پر 21 رمضان المبارک کے مجالس وجلوس کا انعقاد ممکن بنائے ،ہم چاہتے ہیں کہ مسائل باہمی تعاون سے حل ہوں ۔علامہ عارف حسین واحدی کا مزید کہنا تھاکہ وفاق و صوبائی حکومتوں سے بھی توقع ہے کہ بانیان اور عزاداران کے ساتھ تعاون کریں تاکہ لوگوں میں بے چینی پید ا نہ ہو ۔ ایس او پیز پر عمل درآمد کویقینی بنا یا جائے ،انہوں نے کہا ہم نے اپنی سفارشات و تجاویز اجلاس میں حکومت کو پہنچا دیں ہیں ۔آخر میں علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ ملکی آئین کی پاسداری ، قانون کی حکمرانی اور عملداری ، مذہبی رواداری، باہمی یکجہتی کو فروغ دینے میں ہم حسب سابق کردار اداکرتے رہیں گے ، حکومت اور انتظامیہ سے بھی توقع ہے کہ بانیان مجالس و جلوس کےساتھ تعاون کو یقینی بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ مولا علی ؑ کی ذات گرامی تمام مسلمانان عالم کیلئے بابرکت ، بافضیلت اور مشعل نور ہے ۔ہر مسلمان اپنے طریقہ اور اپنے انداز سے اس خلیفہ راشد سے استفادہ کر تا ہے ۔متفق حدیث رسول اکرم ہے کہ مولا علی ؑ کا ذکر عبادت ہے اور سال میں ایک بار ماہ مبارک میںایسی ہستی کا ذکر محافل و جلوس عزادری ہماری روحانی تسکین اور ذریعہ نجات ہے ۔
![یوم شہادت علی(ع) پرعلماء و ذاکرین ،بانیان، لائسنسداران ایس او پیز پر عملدرآمد کر ائیں ،علامہ عارف واحدی یوم شہادت علی(ع) پرعلماء و ذاکرین ،بانیان، لائسنسداران ایس او پیز پر عملدرآمد کر ائیں ،علامہ عارف واحدی](https://media.hawzahnews.com/old/fa/Original/1397/05/07/IMG00584627.jpg)
یوم شہادت علی(ع) پرعلماء و ذاکرین ،بانیان، لائسنسداران ایس او پیز پر عملدرآمد کر ائیں ،علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی انسداد کیلئے طبیاحتیاطی تدابیر پرعمل کرتے ہوئے یوم شہادت علی ؑ کے موقع پرعلماءو ذاکرین ، بانیان اور لائسنسداران حکومت کی جانب سے طے شدہ 20نکاتی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرائیں۔
-
حکومت کی طرف سے جو معیاری طریقہ کار بنایا گیا ہے اس کے مطابق رمضان کی عبادات و تراویح منعقد ہوگی، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ علماء و مشائخ ہونے والے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ جو معیاری طریقہ کار بنایا گیا…
-
ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
۲۲ مئی جمعۃ الوادع یوم القدس کے طور پر مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ منایا جائے گا، علامہ عارف واحدی
حوزہ/شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ ہرسال کی طرح امسال بھی22مئی 2020ءبروز جمعةالمبارک کو ملک بھر میں جمعة…
-
علامہ عارف واحدی کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات
حوزہ/مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی اور سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے مابین جامعۃ الولایہ میں…
-
علامہ عارف واحدی کا پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی کا علامہ سید ناصر حسین الحسینی پرنسپل جامعہ قرآن و عترت کی وفات پر افسوس کا اظہار۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے عزاداری سید الشہداء کی اجازت نہیں دی
حوزہ/بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری…
-
اسلامی نظریاتی کونسل نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کو شہید قرار دے دیا
حوزہ/کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر اسلامی نظریاتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کی اجلاس میں کونسل کے چند…
-
-
حدود و قیود قابل قبول نہیں/زائرین کے حوالے سے بننے والی ممکنہ پالیسی پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کا اعلامیہ جاری
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مقامات مقدسہ (ایران، عراق ،شام )کی زیارات بالخصوص عاشورہ اور اربعین کے موقع پر…
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملی یکجہتی کونسل کے نام شکریہ کا خط
حوزہ/دینی جماعتوں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شہدائے مقاومت کی شہادت پر تعزیتی خط کے جواب میں شکریہ…
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں مبلغین و خطباء منبر حسینی کا خصوصی وفد
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف کی نصیحتوں میں فرمایا کہ جو مجلسیں برپا ہوتی ہیں چاہےانجمن ہے یا صاحب مجلس وہ ایسی چیزیں وہاں تقسیم کریں کہ جس سے بچوں…
-
عید قربان کی خوشیوں میں اپنے نادار عزیز و اقرباء کو شامل کریں، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ قربانی کا عمل کسی دکھاوے یا نمود و نمائش کا نام نہیں بلکہ تقوی اور اطاعت الہی کے ذریعے اپنے پروردگار کی خوشنودی حاصل کرنے کا نام ہے۔
-
تفتان ، انتظامات تسلی بخش نہ ہونے کے سبب زائرین کوپریشانی کا سامناہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقو ی کہتے ہیں کہ تفتان بارڈر پر انتظامات تسلی بخش نہ ہونے کے سبب زائرین کو شدید ذہنی کوفت اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے…
-
محرم الحرام کے حوالے سے صدر مملکت کی صدارت میں علماء کے ساتھ مشاورتی اجلاس
حوزہ/اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ، …
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
جے ایس او کے جوان ملک و قوم کا گرانقدر اثاثہ ہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے جوان قائد محترم کے بازو ہیں قوم کے گرانقدر اثاثہ ہیں اسکو مضبوط اور فعال بنانے کے لئے ہمارا بھرپور تعاون رہے…
-
ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس منصورہ لاہور میں کمیٹی کے سربراہ اور کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں…
-
محرم میں مجالس وجلوس عزاءایس او پیز کے تحت منعقدہونگے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں مجالس و جلوس ِعزاءایس او پیز کے تحت منعقدہوں گے۔
-
آئی ایس او راولپنڈی وفد کی علامہ عارف واحدی سے ملاقات
حوزہ/شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ عارف حسین واحدی سے آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری برادر…
-
معاشرہ کی اصلاح میں علماء و مساجد کا کردار/ اسلام آباد میں فکری نشست منعقد
حوزہ/ صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی صاحب نے ایوان صدر میں ۔اصلاح معاشرہ میں علماء اور مساجد کاکردار ۔کے عنوان سے فکری نشست کا اہتمام کیا۔
-
امریکی سامراجیت کی مصنوعی طاقت کا خاتمہ قریب ہے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ دنیا بھر میں ظلم کی داستان رقم کرنے میں مگن امریکہ سامراجی اور تسلط پسندانہ فطرت کے باعث اپنے ہی شہریوں کے…
-
پنجاب کے تحفظِ بنیادِ اسلام متنازعہ ایکٹ کو یکسر مستر د کرتے ہیں ، علامہ عارف واحدی
حوزہ/علامہ عارف حسین واحدی کہتے ہیں کہ ہم پنجاب کے تحفظِ بنیادِ اسلام متنازعہ ایکٹ کو یکسر مستر د کرتے ہیں،محرم الحرام سے ایک ماہ قبل ایسا متنازعہ بل ملک…
آپ کا تبصرہ