یوم علی علیہ السلام (22)
-
پاکستانعالمی نظم و نسق؛ ولایتِ علی کے بغیر ممکن نہیں، علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی پاکستان میں آئی ایس او کی جانب سے”سالانہ یومِ علی علیہ السّلام “ کی عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس سے ڈاکٹر بشوی نے خطاب کیا۔
-
پاکستانحضرت علی (ع) کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے بہت بڑا درس ہے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے یوم علی علیہ السّلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت علی (ع) کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے بہت بڑا درس ہے۔
-
پاکستانحضرت علی ؑ کی ذات کا منفرد پہلو عادلانہ نظام کا نفاذ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم علی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسلم ممالک اگر عدل علی ؑ کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں تو پوری دنیا سے ظلم و جبر اور زیادتی و تجاوز کا خاتمہ ہو…
-
پاکستانکراچی؛ یوم علی (ع) کے مرکزی جلوس میں نماز ظہریں ایم اے جناح روڈ پر ادا کی جائے گئی
حوزه/ یوم علی علیہ السّلام کی مرکزی مجلس عزا نشتر پارک میں منعقد ہو گی، جبکہ مجلس سے مولانا امین شہیدی خطاب کریں گے اور نماز باجماعت مولانا اصغر شہیدی کی اقتداء میں ادا کی جائے گئی۔
-
پاکستانلاہور میں حضرت علی (ع) کی یاد میں نکلا جلوس
حوزہ/ اندرون موچی دروازہ مبارک حویلی سے برآمد ہونے والا جلوس مغرب کے وقت کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا، جلوس میں عزدار ماتم اور نوحہ خوانی کر رہے ہیں جبکہ جلوس کے شرکاء کشمیری بازار…
-
پاکستانیوم علی (ع) کے موقع پر ہم نے عہد کرتے ہیں کہ ہم مولا علی کے نقش قدم پہ چلیں گے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان: حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی سیرت طیبہ کی روشنی میں دشمنان دین کفار و منافقین کی سازشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے دین مقدس اسلام اور اس…
-
پاکستانپاکستان بھر میں یوم علی کی مناسبت سے عزاداری کے اجتماعات جاری فضا سوگوار
حوزہ/ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی امیر المومنین علی ابن ابی طالب ؑ کی شہادت پر عزاداری کے اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستانیوم علیؑ کے بعد عزاداروں کے خلاف کریک ڈاؤن،ہمارے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مترادف، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سترہ قسم کی مختلف سنگین دفعات لگا کر عزاداروں کو گرفتار کرنا انتظامیہ اور پولیس کی ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
-
پاکستانکراچی میں یوم علی (ع) کا مرکزی جلوس مکمل ایس او پیز کے ساتھ نکالا گیا
حوزہ/ کراچی میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی جلوس عزا حکومتی ایس او پیز کے ساتھ نشترپارک سے برآمد ہوا۔
-
پاکستانیوم شہادت علی (ع) کے جلوس ایس او پیز کے تحت برآمد ہوں گے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ ہم شیعہ ایک منظم قوم ہیں، خارجی اور ناصبی عوامل قبول نہیں کریں گے۔ امام بارگاہوں کے متولی، ماتمی سنگتوں کے سالار، علماءکرام اور تنظیمی ذمہ…
-
ہندوستاندورِ حاضر میں علوی نظامِ سیاست کی ضرورت، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ علوی سیاست کا یہ امتیاز رہا ہے کہ امیر المومنینؑ نے حکومت کا حصول کبھی ہدف نہیں سمجھا بلکہ اپنے اصلی اور اعلی ہدف تک پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا۔ انکے اقوال و فرامین حکمرانوں کے لئے روشن مثالیں…