مجالس (40)
-
بہار کے مختلف علاقوں بھوراجپور، سیوان میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد:
ہندوستانایام فاطمیہ میں مراجع کی شرکت کی اہمیت، آیت اللہ بروجردی، امام خمینیؒ اور دیگر علماء کی نصیحت
حوزہ/ بھوراجپور کی سرزمین امام خمینیؒ کے چاہنے والوں کی سرزمین کہلاتی ہے، جہاں انقلابی اور حماسائی گفتگو کو ترجیح دی جاتی ہے۔ یہاں پہلی مدافع ولایت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے غم کا ماحول…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانیزید وقت جتنی کوشش اور سازشیں کر لے، نہ وہ جلوس روک سکتا ہے نہ مجالس
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی نے اربعین حسینی 1446ھ کو کراچی کے مرکزی جلوس عزا میں شرکت کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
مذہبیاحکام شرعی | کیا مجالس میں یا علیؑ مدد کہنا یا نعرہ حیدری لگانا جائز ہے ؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی سے فقہی سوال اور انکے جواب: کیا مجالس میں یا علیؑ مدد کہنا یا نعرہ حیدری لگانا جائز ہے ؟
-
ایرانحسینیۂ امام خمینی میں آٹھویں محرم کی مجلس عزا میں رہبر انقلاب کی شرکت
حوزہ/ حسینیۂ امام خمینی میں 6 محرم سے شروع ہونے والے مجلس عزا کے سلسلے کی تیسری مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور عزاداروں نے شرکت کی۔
-
ہندوستانحضرت فاطمہ زہراؑ کی سیرت خواتین کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام باڑہ سبطین آباد میں منعقدہ دوروزہ مجالس کے سلسلے کی آخری مجلس سے مولانا کلب جوادنقوی کا خطاب،اسلامی تعلیمات کی آفاقیت کو بھی موضوع گفتگو قراردیا۔
-
ہندوستانحضرت فاطمہ زہرا (س) بشریت کیلئے چراغ ہدایت ہیں، مولانا جاوید حیدر زیدی
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا(س) بشریت کیلئے چراغ ہدایت ہیں بشریت ان کو آئیڈیل بنا کر ہدایت کے راستے پر گامزن ہوسکتی ہے۔
-
ہندوستانہندوستان کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری
حوزہ/ ہندوستان کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے عزائے فاطمیہ کی مجالس کا سلسلہ جاری ہے، اور مومنین اپنے وقت کے امام کو انکی جدہ ماجدہ کا پرسہ پیش کر رہے ہیں۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا خطبہ جمعہ سے خطاب؛
پاکستانفیس طے کرکے ذکر قرآن و اہل بیت کرنا کاروبار ہے دین کی خدمت نہیں
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے واضح کیا ہے کہ فیس طے کرکے مجالس اور محافل میں ذکر قرآن و اہلبیت کرنا حرام نہیں مگر یہ مزدوری شمار ہوگی اور ثواب نہیں ملے گا۔ یہ کاروبار ہو گا، دین…
-
ہندوستانامام حسین (ع) کی محبت و نصرت کے لئے صاحب قدرت و معرفت ہونا ضروری، مولانا ضمیر عباس جعفری
حوزہ/ آج کے سائنس و ٹیکنالوجی کے دور میں امام حسین علیہ السلام کی محبت و نصر ت کے لئے صاحب قدرت و معرفت ہونا ضروری ہے۔دولت و ثروت و سلطنت وحکومت وطاقت و غلبہ و اقتدار قدرت نہیں ہیں بلکہ قدرت…
-
ہندوستانکربلا علم و عمل کا بولتا قرآن ہے، مولانا سید قمر احمد رضوی
حوزہ/ آج ضرورت یہ ہے کہ ہمیں علم کی روشنی میں ظالموں اور غاصبوں سے مقابلہ کریں اور حضرت فاطمتہ الزہراؑ کے سامنے سرخرو ہونے کے لیے حق و باطل میں فرق کرتے ہوئے اس پر عمل کریں۔
-
ہندوستانامام حسین (ع) سے حقیقی محبت کا تقاضا ہے کہ حق پر قائم رہیں، مولانا محمود حسن رضوی
حوزہ/ چیف ایڈیٹر حوزہ نیوز ایجنسی اردو: حضرت امام حسین علیہ السلام سے سچی محبت کا تقاضا یہ ہے کہ حق پر ڈٹے رہیں، یہی امام حسین سے سچی محبت کی نشانی ہے۔
-
جہانعزاداری امام حسین (ع) کو پہلے سے کہیں زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے: امام جمعہ بحرین
حوزہ/ انہوں نے کہا: لوگوں کو چاہئے کہ اس سال عزاداری امام حسین علیہ السلام میں زیادہ سے زیادہ حصہ لیں تا کہ مظلوم کربلا ؑ کی عزاداری اس برس پہلے سے کہیں زیادہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جا سکے۔
-
جہانمحمدی سینٹر سڈنی آسٹریلیا میں شہادت مولائے کائنات (ع) کی مجالس
حوزہ/مولانا سيد ابو القاسم رضوی نے محمدی سینٹر سڈنی آسٹریلیا میں شہادت مولائے کائنات (ع) کی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: وکیل بدلا جا سکتا ہے ولی نہیں، علی ولی ہیں، علی چاہتے ہیں معاشرے سے جہالت…
-
جہاننجف اشرف میں طلاب مغربی بنگال کی جانب سے مختلف قرآنی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف میں طلاب مغربی بنگال کی جانب سے اس سال ماہ مبارک رمضان میں قرآن مجید کے سلسلے میں مختلف پروگرام جیسےختم قرآن ، بچوں کے لئے قرآن کریم کی تعلیم، احکام و دینیات کے دروس…
-
جہانمڈغاسکر میں ایام فاطمیہ کے موقع پر مختلف پروگراموں اور مجالس عزا کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ مڈغاسکر میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی نمائندگی جانب سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا ۔
-
پاکستاناسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی بے لوث قربانیوں اور مجاہدتوں کا مقروض ہے، علامہ صادق جعفری
حوزہ /مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے کہا ہے کہ اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی بے لوث قربانیوں اور مجاہدتوں کا مقروض ہے۔
-
لکھنؤ بارگاہ ام البنین میں عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کی دوسری مجلس عزا سے خطاب؛
ہندوستانامام حسین (ع) کی عطا بے حساب ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام اور اہلبیت علیہم السلام جیسا تو کوئی ہو نہیں سکتا بلکہ ان کے غلاموں اور خاص چاہنے والوں جیسا بھی کوئی نہیں ہو سکتا۔
-
خواتین و اطفالمجالس میں دیگر مسالک کی خواتین کو بھی دعوت دیں تاکہ فکر امام حسین (ع) اس معاشرے میں عام ہو سکے، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین وومن ونگ کی مرکزی صدر: ہماری مجالس میں نوجوان طبقے کی فکری و روحانی تربیت کے حوالے سے بھی گفتگو کی جائے اور پیغام کربلا، امام حسین علیہ سلام و ان کے اصحاب با وفا کی قربانی…
-
صدر انجمن شرعی شیعیان حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کا پیغام محرم؛
ہندوستانعزادری کی مجالس اور جلوس کے دوران ہر قدم پر شریعت کی پاسداری کو یقینی بنائیں
حوزہ/ شہدائے کربلاؑ کی عظیم قربانیوں کو خراج نذر کرنے کے ساتھ ساتھ ان تمام سماجی برائیوں اور جرائم کے سد باب کے لئے فکری و عملی سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کا تجدید عہد کریں۔ہر قسم کے حالات میں…
-
ہندوستانامام حسین (ع) کی عزاداری رسولؐ و آل رسولؑ سے محبت و ہمدردی کا اظہار ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ عزاداریٔ امام حسین علیہ السلام رسم نہیں رزم ہے اور ظلم و ناانصافی کےخلاف ایک معرکہ اور پیکار ہے ۔
-
ہندوستانممبئی اور اطراف میں مولانا سید غلام عسکری ؒ کی یاد میں مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ/ سربراہ تحریک دینداری، محسن ملت جعفریہ، خطیب اعظم بانیٔ تنظیم المکاتب کی یاد میں ممبئی اور اس کے اطراف کی شہروں میں اعلی پیمانے پر مجالس کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانسندھ میں سالانہ مجالس ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد سندھ پاکستان کی جانب سے اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں 13 جمادی الاول سے 18 جمادی الثانی 1443 ھ-ق تک مجالس…
-
ویڈیوزویڈیو/ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ مجالس عزا ضرور ہوں لیکن پروٹوکولز پر سختی سے عمل کے ساتھ
حوزہ/ ہمیں ان مجالس کی ضرورت ہے، لیکن دشمن کو یہ موقع نہ دیا جائے کی وہ مجالس کو بدنام کریں۔
-
پاکستانکربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی لوگوں کو اگر جینا ہے تو اُن سے جڑ جائیں جو مرے نہیں ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کربلا وہ آفاقی تحریک ہے جو رہتی دنیا تک جاری رہے گی اور شاہ شہیدان کربلا حضرت امام حسین ہر اہل حق ہر اہل صفا کے دل میں تاقیامت منور رہیں گے۔
-
ہندوستانالجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مختلف مقامات پر ایام فاطمیہ کی مجالس منعقد
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے ہندوستان میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری رہا و شب شہادت سے ہی ملک کے مختلف شہروں میں فضا…