۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حجت الاسلام و المسلمین علامہ عارف حسین واحدی

حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ علماء و مشائخ ہونے والے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ جو معیاری طریقہ کار  بنایا گیا ہے اس کے مطابق رمضان کی عبادات و تراویح منعقد ہوگی اعمال شب قدر کے اجتماعات ہونگے اسی طریقہ کار کے مطابق شہادت امیر المومنین ؑ کے اجتماعات بھی ہونگے تاہم عوام مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ علماء و مشائخ ہونے والے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ جو معیاری طریقہ کار  بنایا گیا ہے اس کے مطابق رمضان کی عبادات و تراویح منعقد ہوگی اعمال شب قدر کے اجتماعات ہونگے اسی طریقہ کار کے مطابق شہادت امیر المومنین ؑ کے اجتماعات بھی ہونگے تاہم عوام مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن سے باقی زائرین کوخصوصی فلائٹ کے زریعے جلد پاکستان واپس لایا جائے گا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .