حوزہ نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق ماہ مبارک رمضان کی شب انّیس و اکّیس و تئیس، شب قدر ہیں اور ان راتوں میں مسلمان شب بیداری اوران شبوں کے خصوصی اعمال انجام دیتے ہیں اور اپنے معبود حقیقی سے راز و نیاز کرتے ہیں۔
شب قدر، سال کی ایک ایسی شب ہے کہ جس کو سال کی تمام شبوں پر فضیلت حاصل ہے اور اس شب کے اعمال، ہزاروں مہینوں کے اعمال سے زیادہ فضیلت اور ثواب رکھتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دوسرے ممالک کے مختلف علاقوں میں مسجدوں میں سماجی فاصلے کے ساتھ شب قدر کے اعمال انجام دیئے جارہے ہیں جبکہ کرونا کے پیش نظر مقامات مقدس سے براہ راست پروگرام جاری ہے اور شب ضربت کی مناسبت سے نوحہ خوانی و سینہ زنی کر رہے ہیں-
ماہ مبارک رمضان کی شب انّیس میں سحر کے وقت ابن ملجم مرادی نے پہلے امام حضرت امام علی (ع) کے سر مبارک پر زہر میں بجھی ہوئی تلوار سے ایسی حالت میں وار کیا کہ آپ (ع) نماز کی حالت میں تھے۔ ضربت لگنے کے بعد مولا علی (ع) دو روز تک بستر علالت پر رہے اور اکیسویں ماہ مبارک رمضان کو شہید ہو گئے۔

حوزہ/ماہ مبارک رمضان کی شب انّیس و اکّیس و تئیس، شب قدر ہیں اور ان راتوں میں مسلمان شب بیداری اوران شبوں کے خصوصی اعمال انجام دیتے ہیں اور اپنے معبود حقیقی سے راز و نیاز کرتے ہیں۔
-
قرآن کی نظر میں حضرت علی(علیہ السّلام) کا مقام
حوزہ/حضرت علی (علیہ السّلام)کے فضائل کی قرآن میں اتنی آیتیں ہیں جتنی کسی کے فضائل کی نہیں۔ قرآن کی تین سو ۳۰۰ آیتیں ان کی شان میں نازل ہوئی ہیں۔
-
ماہ رمضان المبارک سیرت معصومین (ع) میں
حوزہ/ ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان…
-
سیپارۂ رحمان: معارفِ سُوَرِ قرآن؛ قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ
پندرھویں پارے کا مختصر جائزه
حوزہ/پندرھویں پارے کا مختصر جائزه:اس پارے کے ضمن میں سورهٔ الاسراءاور سوره کہف کا ذکر کیا جائے گا۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ماہ رمضان المبارک کی مبارک راتوں میں سالانہ مجلس وعظ و ارشاد
حوزہ/ مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے کہا کہ حسب دستور قدیم ماہ مبارک رمضان کی راتوں میں مرکزی دفتر نجف اشرف میں ان مجالس وعظ و نصیحت کا…
-
ائمہ سے منقول دعائیں مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم ہے،سربراہ جامعہ المصطفی العالمیہ
حوزہ/جامعہ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے ائمہ طاھرین علیھم السلام سے منقول دعاوں کو مسلمانوں پر خدا کا لطف و کرم بتایا اور اس میں غور کرنے کی تاکید کی۔
-
سحر عالمي نیٹورک تہران کا ایک اہم قدم
حوزہ/ اس سال ماہ مبارک رمضان 1442ہ ق ماہ گزشتہ میں سحر عالمی نیٹورک کے چینل نے آن لاین اقرا نامی حسن قراءت کا ایک عالمی مسابقہ مقابلہ منعقد کیا جس میں…
-
یوم القدس دنیا کے ظالموں سے اظہار براءت اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدرددی کا دن ہے، جامعۃ المصطفی الامامیہ ہندوستان
حوزہ/آج پوری دنیا کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ سعودی عرب ، سوریہ،فلسطین،یمن، بحرین سے لیکر متعدد افریقی ممالک میں بے گناہوں پر ظلم…
-
ماہ مبارک رمضان کی فضیلت میں پیغمبر اکرم(ص) اور ائمہ معصومین(ع) کی احادیث
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: لَوْ یَعْلَمُ الْعَبْدُ ما فِی رَمَضانِ لَوَدَّ اَنْ یَکُونَ رَمَضانُ السَّنَة۔ اگر بندہ کو ماہ…
-
ماہ رمضان کی برکتوں سے موجوده وباء پر قابو پایا جاسکتا ہے،نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/گھر گھر اور شہر شہر جاکر لوگوں تک مدد پہنچائی جارہی ہے لوگوں کی مدد کی جارہی، درحقیقت اسی جذبے کی ضرورت ہے اسی طرح کی تحریک کام آئے گی، سب آپس میں…
-
حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں، دعا کی اپیل
حوزه/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔
-
استقبال ماہ مبارک رمضان
حوزہ/ہماری زندگی میں عام طور سے ہوتا یہ ہے کہ ہم جس چیز کو زیادہ پسند کرتے ہیں اور دوست رکھتے ہیں اس کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، چاہے وہ کوئی یادگار…
-
عصر غیبت میں ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ جو شخص ہمارے لئے رنجیدہ اور ہماری مظلومیت پہ غمگین ہو اس کی سانس تسبیح کا ثواب رکھتی ہے۔
-
حکومت کی طرف سے جو معیاری طریقہ کار بنایا گیا ہے اس کے مطابق رمضان کی عبادات و تراویح منعقد ہوگی، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ علماء و مشائخ ہونے والے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ جو معیاری طریقہ کار بنایا گیا…
-
کرونا کا مسئلہ اسی طرح رہا تو دینی طلاب کا مستقبل تباھی کی طرف جائے گا،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان
حوزہ/صدر جامعہ مدارس امامیہ پاکستان پاکستان نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کرونا کی وجہ سے دوماہ سے زیادہ دینی مدارس…
آپ کا تبصرہ