جمعہ 21 اگست 2020 - 13:09
حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں، دعا کی اپیل

حوزه/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،25 سال سے زیادہ سانگی مہارشٹر میں خدمات دین مبین اسلام انجام دینے والے مبلغ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں آپ حضرات بالخصوص وہ علما و خطبا جو مجالس عزا خطاب فرما رہے ہیں ان سے دعا کی درخواست کی گئ ہے۔

بسم الله الرحمن الرحیم 

أَمَّنْ یُجِیبُ الْمُضْطَرَّ إِذا دَعاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوءَ

اللہ بحق شہداۓ کربلا مولانا موصوف کو شفاۓ کامل و عاجل عنایت کرے ۔آمین

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha