حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن کے صدر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی سانگلی مہاراشٹرا کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
حوزہ/ شیخ حسن مرحوم نجفی ہاوس سے مہاراشٹر کے سانگلی میں تقریبا ۳۰ سال تک امام جمعہ و جماعت کے فرائض انجام دئے اور وہاں کے مومنین کو دین مبین اسلام کی تعلیمات و فیوضات سے روشناس کرایا ۔