حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندے کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی جو کچھ دن قبل کورنا کے وائرس کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئے تھے، ان کی حالت بہتر ہونے اور ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد آج انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی کو کرونا سے شفایابی ملنے کے بعد آج گھر منتقل کیا گیا۔
-
آیت اللہ بطحائی کے پیکر کو بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کر دیا گیا
حوزہ / مجلس خبرگان کے ممبر آیت اللہ سید ہاشم بطحائی گلپایگانی کو ان کی آخری آرام گاہ بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
امام جمعہ شہر بویین زہرا ایران:
ولی فقیہ نائب امام زمان(عج) ہے، حجۃ الاسلام رضوانی
حوزہ/ امام جمعہ شہر بویین زہرا نے کہا کہ ولی فقیہ نائب امام زمان(عج)ہے لہذا لوگوں کو ولایت کی راہ پر گامزن رہنے کے ساتھ انقلاب اسلامی کی نعمت کا شکر ادا…
-
کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم
حوزہ/کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد…
-
آیت اللہ مظاہری ہسپتال میں زیر علاج،دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ آیت اللہ مظاہری کچھ عرصے سے پروسٹیٹ کی مشکل میں گرفتار ہیں اسی وجہ سے آئندہ دنوں میں ان کی سرجری کا امکان پایا جارہا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں، دعا کی اپیل
حوزه/ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی دام ظلہ سخت علیل ہیں اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں۔
-
-
مولانا ثناء عباس زیدی سخت علیل ہیں، دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب کے مخلص و حامی، مدافع اہلبیت علیہم السلام و مبلغ امبیڈکرنگر حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید ثناء عباس زیدی طبیعت…









آپ کا تبصرہ