۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
آیت الله بطحایی
آیت اللہ بطحائی کے پیکر کو بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کر دیا گیا

حوزہ / مجلس خبرگان کے ممبر آیت اللہ سید ہاشم بطحائی گلپایگانی کو ان کی آخری آرام گاہ بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سید ہاشم بطحائی گلپایگانی دین مبین اسلام کی ترویج میں زندگی بھر جدوجہد کرنے کے بعد آخر کار اپنی آخری آرام گاہ بہشت معصومہ(سلام اللہ علیہا) میں ابدی نیند سو گئے۔

واضح رہے کہ مرحوم آیۃ اللہ سید ہاشم بطحائی نے 16 مارچ 2020ء کو شہر قم میں بہشتی ہسپتال میں داعی اجل کو لبیک کہا تھا۔ ان کا انتقال کرونا بیماری کی وجہ سے ہوا تھا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .