حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندے کے مطابق، حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی جو کچھ دن قبل کورنا کے وائرس کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں داخل ہوئے تھے، ان کی حالت بہتر ہونے اور ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد آج انہیں ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
جمعہ 25 جون 2021 - 00:28
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی کو کرونا سے شفایابی ملنے کے بعد آج گھر منتقل کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ