ہسپتال
-
جی بی اسمبلی میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن شیخ اکبر رجائی نے مخصوص فنڈز سے ہسپتال کا افتتاح کردیا
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کھرمنگ کے صدر اور رکن اسمبلی گلگت بلتستان شیخ اکبر علی رجائی نے اپنی اے ڈی پی فنڈز سے سنگ بنیاد رکھا جانے والے "ویٹرنری ہسپتال پاری" پر کام مکمل ہونے کے افتتاح کردیا ہے۔
-
غزہ میں طبی مراکز پر اب تک 449 مرتبہ حملے
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کیا ہے کہ 7 اکتوبر جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ اور مغربی کنارے میں طبی مراکز پر 449 سے زائد حملے کیے جا چکے ہیں۔
-
غزہ کے 27 ہسپتال مکمل طور پر تباہ و برباد
حوزہ/ غزہ میں 27 ہسپتال مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں، صیہونی حکومت کی شدید بمباری میں غزہ کے بیشتر اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔
-
صہیونی دہشت گردوں نے 5 اسپتالوں پر حملہ کرکے معصوم لوگوں کا قتل عام کیا: فلسطینی مزاحمت
حوزہ/ فلسطین ہلال احمر سوسائٹی نے اعلان کیا کہ غزہ شہر میں کام کرنے والی 18 ایمبولینسوں میں سے صرف 7 باقی رہ گئی ہیں۔
-
غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر حملے کے بعد گنبد حرم حضرت امام رضا (ع) پر سیاہ پرچم نصب
حوزہ/ دہشت گرد صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر حملے کے بعد حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر سیاہ پرچم نصب کر دیا گیا ۔
-
آیۃ اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر آئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی کو کرونا سے شفایابی ملنے کے بعد آج گھر منتقل کیا گیا۔