آیۃ اللہ اعرافی
-
ایران کے شہر اِوَز کے خطیب نماز جمعہ:
آج کے دور میں شیعہ اور سنی کے درمیان باہمی روابط کی اشد ضرورت ہے
حوزہ/ شہر اِوَز میں واقع مدرسہ علمیہ امام شافعی کے پرنسپل نے کہا: سب سے بڑا مسئلہ جو ہمیشہ سے رہا ہے وہ شیعہ اور سنی کا اندرونی اختلاف ہے،لہذا ہمیں مشترکات کو بیان کرنے اور اختلافات کو کم کرنے کی طرف قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی کی کتابوں کا مجموعہ"مکاسبِ محرمہ" منظر عام پر آگیا
حوزه/آیۃ اللہ علی رضا اعرافی کی گیارہ جلدوں پر مشتمل کتابوں کا"مجموعۂ مکاسبِ محرمہ"مؤسسۂ اشراق و عرفان کے توسط سے زیورِ طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگیا ہے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں؛ افغانستان سے امریکی انخلاء شیطنت پر مبنی، آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے امریکہ کے افغانستان میں داخلے کو ظالمانہ اور ملت افغانستان کے حق میں نقصان دہ قرار دیا اور کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء بھی شیطنت پر مبنی ہے آج امریکہ کو شکست ہوئی ہے اور اپنے اہداف اور مفادات کی مختلف منصوبوں کے ذریعے حفاظت کی کوشش کر رہا ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر آئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی کو کرونا سے شفایابی ملنے کے بعد آج گھر منتقل کیا گیا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_کے_صدارتی_انتخابات:
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ اعرافی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کچھ دیر قبل، اسلامی جمہوریہ ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور موبائل بیلٹ باکس نمبر163 میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔