حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عالم تشیع کے مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ العظمیٰ مظاہری پروسٹیٹ کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں اڈمت کر دئیے گئے۔
موصوف کچھ عرصے سے پروسٹیٹ کی مشکل میں گرفتار ہیں اسی وجہ سے آئندہ دنوں میں ان کی سرجری کا امکان پایا جارہا ہے۔
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ ان مبارک ایام اور خصوصا شب ہائے قدر میں آیت اللہ مظاہری کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔