آیت اللہ مظاہری
-
آیت اللہ مظاہری کا اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ مظاہری نے اپنےایک پیغام میں اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے درسِ اخلاق سے اقتباس:
قرآن مجید کی رو سے امام حسین (ع) کا مقام و مرتبہ
حوزہ/قرآنِ کریم نے امام حسین علیہ السلام کو مقامِ عنداللهی کا مصداق قرار دیا ہے۔امام حسین علیہ السلام نے روزِ عاشورا اپنا سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کردیا اور اس قربانی میں آپ علیہ السلام کا صرف اور صرف خدا کی رضا مدنظر تھی۔
-
ہم شہادت کے باعظمت مفہوم اور شہداء کے بلند مقام کے بیان سے قاصر ہیں، آیت اللہ مظاہری
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا: جہاد اور شہادت کا درس و بحث صرف مدرسہ کے قلم اور دوات سے ہی نہیں بلکہ ان روحانی شہداء نے میدان جنگ میں خدا اور انسانیت کے دشمن کے ساتھ عملی طور پر اپنی جانوں کے نذرانے اور پاکیزہ خون سے بھی بیان کیا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مظاهری
آیۃ اللہ العظمی صافی اخلاص اور اخلاق کے پیکر تھے
حوزه/حضرت آیۃ اللہ مظاہری نے ایک پیغام میں آیۃ اللہ صافی گلپائیگانی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم و مغفور حقیقی معنوں میں اخلاص، اخلاق، ادب اور تقویٰ کے پیکر تھے۔
-
آیۃ اللہ العظمی مظاہری اسپتال سے مکمل صحتیابی کے بعد گھر منتقل
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے دفتری ذرائع کے مطابق ،عزت مآب کو سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
آیت اللہ مظاہری ہسپتال میں زیر علاج،دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ آیت اللہ مظاہری کچھ عرصے سے پروسٹیٹ کی مشکل میں گرفتار ہیں اسی وجہ سے آئندہ دنوں میں ان کی سرجری کا امکان پایا جارہا ہے۔