حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر محمد حسین استاد آقا نے بتایا کہ صوبہ گیلان،تہران اور قم میں حفظان صحت کے میدان میں اعزازی رضاکار کے زیرعنوان ایک مہم شروع کی گئی ہے جس کے دوران سات طرح کی خدمات فراہم کی جائيں گي۔
اس مہم کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریضوں کی خدمت،ہسپتال کے عملے کے لئے لباس کی سلائی،شہریوں کو ٹیلیفون کے ذریعہ مشورے دینا،طبی عملے کی خدمت کرنا، شہر میں جراثیم کش محلول کا چھڑکاؤ، صحت یاب ہونے والے مریضوں کے لئے عارضی رہائش کا انتظام اور نقد عطیات کی فراہمی ؛ یہ سات مفت خدمات اس منصوبے اور مہم میں شامل ہیں۔
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ اب تک فقط تہران سے ۱۵۰۰ افراد نے اعزازی خدمت کے لئے اس مہم میں اپنا نام درج کرایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ارادہ ہے کہ تہران کے دس ایسے ہسپتالوں میں جن میں کورونا سے متاثر مریضوں کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے انہیں یہ سات خدمات فراہم کی جائیں۔
استاد آقا نے بتایا کہ ۴۲۰ ڈاکٹرز روزانہ چار گھنٹے ٹیلیفونی سیسٹم ۴۰۳۰ ٹیلی فون لائن کے ذریعہ ایرانی شہریوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے بارے میں مفت مشورے دیتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ آستان قدس رضوی کے متولی کے حکم پر ملک کے تمام ہسپتالوں میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خادم جائیں گے جوہسپتال سے حرم مطہر کی ورچوئل زیارت کروانے کا انتظام کریں گے اور اس دن ہسپتال کے عملے اور تمام مریضوں کو حرم مطہر رضوی کا متبرک کھانا بھی دیں گے۔
![کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/16/4/938618.jpg)
حوزہ/کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کیا جارہا ہے۔
-
فقہ و معارف اہل بیت(ع) فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر:
4 ہزار طلباء کو زائرین اربعین کی خدمت کے لئے تربیت دی گئی ہے
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کے فرزند حجت الاسلام سید محمدباقر شاهرودی نے کہا: گذشتہ سال 4ہزار طلبہ نے تین گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل ایک کورس میں…
-
رہبر انقلاب اسلامی:
وزارت صحت اور قومی کمیشن کی تدابیر لازم العمل ہیں
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی…
-
ضرورتمندوں کی حفظ آبرو کے ساتھ ان کی امداد کریں، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی…
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے محکمہ صحت سے وابستہ "رضوی ہاسپٹل" ملک کے دس سب سے اعلی ہسپتالوں کی فہرست میں شامل
حوزہ/ ملکی سطح پر معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی ہاسپٹل نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے زیادہ اعلی اسپتالوں میں اپنی جگہ بنالی…
-
آیت اللہ وحید خراسانی کا ڈاکٹرز، نرسز اور میڈیکل عملے سے اظہار تشکر
حوزہ / ملک کے تمام ڈاکٹرز، نرسز اور میڈیکل عملے کو میرا سلام۔ ان دنوں میں آپ کا کام نہایت اہم اور اس کا اجر بہت عظیم ہے۔
-
آیۃ اللہ اعرافی صحتیابی کے بعد ہسپتال سے گھر آئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی کو کرونا سے شفایابی ملنے کے بعد آج گھر منتقل کیا گیا۔
-
زائرین کی سہولت اور زیارت کی معلومات کیلئے روضہ امام رضا علیہ السلام کی جانب سے فون نمبر جاری
حوزہ/زیارت میں سہولت، امداد اور اطلاعات و معلومات فراہم کرنے جیسے دیگر مقاصد کے تحت آستان قدس رضوی کی جانب سے پوری دنیا سے آنے والے زائرین ک لئے متعدد…
-
المومل کلچرل فاؤنڈیشن کی جانب سے سمپوزیم کا اہتمام
حوزہ/مولانا سید غلام عسکری ہال بارہ بنکی میں المومل کلچرل فاونڈیشن کی جانب سے ایک سمپوزیم بعنوان "فیملی لائف اور سیرت حضرت فاطمہ زہرا" منعقد کیا گیا۔
-
یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست:
ملک میں علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں رضوی ہاسپٹل کا انتہائی اہم کردار ہے
حوزہ / یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز مشہد کے سرپرست نے رضوی ہاسپٹل کی پیشرفت اور کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے ملک میں طبی علم و دانش اور طبی خدمات کی ترقی میں…
-
کرونا کے خلاف جنگ میں طبی عملے نے عوام اور نظام اسلامی کے لیے جامِ شہادت نوش کیا، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: کرونا کے خلاف جنگ میں صحت اور طبی عملے نے عوام اور نظام اسلامی کے لیے جام شہادت نوش کیا اور آج…
-
حرم مطہر رضوی کے تعاون سے چہلم امام حسینؑ پر ایران اور عراق پہنچنے والے ایرانی و غیر ملکی زائرین کے لئے خدمات کی فراہمی
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی…
-
ایران میں کرونا کے 4790 افراد صحتیاب ہوکر گھر لوٹے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ…
-
عراق؛ عباس عسکری یونٹ کا کورونا کی نئی لہر کے اثرات کو کم کرنے کے لیے بابل میں جراثیم کش مہم جاری
حوزہ/ عراق میں عباس عسکری یونٹ نے کورونا کی نئی لہر کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے لیے اپنی جراثیم کش مہم کو جاری رکھے ہوئے ہے اور اس لہر کے شروع ہونے کے…
-
حرم امام حسین علیہ السلام نے مریضوں کے علاج پر 16 ارب عراقی دینار خرچ کئے
حوزہ/ حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے 40 دن کے مفت علاج کے منصوبے میں 16 ارب دینار (1 ارب انڈین روپیہ) خرچ ہوئے۔
-
دنیا کے کسی بھی کونے سے حرم حضرت امام علی رضا(ع) کی سیر اور زیارت کریں
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے میڈیا سینٹر کے سربراہ نے بتایا کہ زیارت آنلائن سیکشن کے ذریعہ زائرین سایٹ پر جا کر ورچوئل زیارت کر سکتے ہیں ،’’ورچوئل حرم‘‘(https://…
-
خدام حرم امام رضا (ع) کا قابل ستائش اقدام؛ مخیر حضرات سے ضرورتمندوں کے لئے 300ارب تومان امداد اکٹھا کی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ ضرورتمندوں کے لئے 300 ارب تومان کی امداد حرم کے خدام نے مخیر ایرانی حضرات سے…
آپ کا تبصرہ