کروانا وائرس
-
آیت اللہ یعقوبی کی جانب سے قم میں غیرایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم+تصاویر
حوزہ/قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
-
کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم
حوزہ/کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کیا جارہا ہے۔
-
علماء کرام کی طرف سے لوگوں کو صحت کے متعلق مشورے و معنویت کی سفارش
حوزہ/ایران میں کرونا وائرس کے پھیلنے پر ولی فقیہ کے نمائندے اور آئمہ جمعہ اور علماء نے بھی لوگوں سے صحت محکمہ کی طرف سے بیان کی گئی اصولوں پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے اور وزارت صحت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کو ضروری جانا ہے۔
-
ویڈیو| تہران میں انڈین سفارت خانے کے سامنے زائرین کا مظاہرہ
حوزہ/ پندرہ روز سے ہوائی راستوں کی بندش کی وجہ سے پھنسنے والے زائرین نے انڈین سفارت خانے تہران کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایران میں کرونا وائرس سے مقابلہ کے لیے انڈئن طالب علم کا ایثار
حوزہ/میں ایرانی نہیں ہوں لیکن میں انسانیت کے تحفظ کے لیے مسلمانوں کی مدد کہ لحاظ سے یہ کام کر رہا ہوں چند دن پہلے میری ماں نے مجھے فون کیا اور میرے بچوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مجھ سے وطن لوٹ آنے کا مطالبہ کیا اور بہت اصرار کیا، لیکن میں نے کہا یہاں کے لوگوں کے حالات کرونا کی وجہ سے مساعد نہیں ہیں مجھے یہاں خدمت کرنے کی اجازت دیدیں اور ایران کے لوگوں کے لئے دعا کریں ۔
-
پاکستانی عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/ علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا کہ عوام کو حکومت کی طرف جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کرنا چاہیے۔ علامات ظاہر ہونے کی صورت میں متاثرہ شخص اپنا چیک اپ کروائے اور علاج کروائیں کیونکہ کوئی ایک متاثرہ شخص پورے خاندان کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
تصویری پورٹ| علماء نجف کا کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہر نجف اشرف کی صفائی کا اہتمام
حوزہ/مکتب آیت اللہ شہید الصدر قدس سرہ کے علماء کرام نجف اشرف میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے شہر نجف اشرف کی گلیوں، کوچوں اور روڈوں کی صفائی کر رہے ہیں۔
-
زائرین کا سفارت خانہ پر مظاہرہ اور حکومت ہند سے ملک منتقلی کا مطالبہ
حوزہ/ہندوستانی زائرین کا گروپ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے انڈیا حکومت کی جانب سے پروازیں منسوخ کرنے کے باعث وہ اپنے ملک واپس جانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
-
مدافعان سلامت، اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے:رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔