حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی زائرین کا گروپ جو علی بن موسی الرضا علیہ السلام علیہ اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کے لئے ہندوستان سے ایران آیا تھا، کرونا وائرس کی وجہ سے انڈیا حکومت کی جانب سے پروازیں منسوخ کرنے کے باعث وہ اپنے ملک واپس جانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ ہندوستانی زائرین کا قافلہ جمعرات کو تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے باہر ریلی نکالی اور ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد سے جلد ان کے ملک منتقلی کی ذرائع فراہم کریں۔

حوزہ/ہندوستانی زائرین کا گروپ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے انڈیا حکومت کی جانب سے پروازیں منسوخ کرنے کے باعث وہ اپنے ملک واپس جانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
-
دہلی مسلم کش فسادات، انڈونیشیا نے ہندوستانی سفیر کو طلب کیا
حوزہ/ دہلی مسلم کش فسادات غیر انسانی اور مذہبی اقدار کے خلاف۔
-
کورونا وائرس،احتجاجی مظاہرہ: سعودی شیعہ صوبہ 'قطیف' مکمل لاک ڈاؤن
حوزہ/سعودی حکام نے پورے صوبے کو قرنطینہ میں رکھنے کے اعلان کے ساتھ علاقے کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا ہے۔ حکام کے اس اقدام کو امتیازی سلوک قرار دے کر…
-
ہندوستاں کے مسلمانوں کی خونریزی میں انگلستان کا ہاتھ، مدیر حوزه علمیه خوزستان
حوزہ/حوزہ علمیہ خوزستان کے پرنسپل حجۃ الاسلام بھرام پور نے ہندوستان دھلی میں مسلم کش فسادات کے سلسلے میں کہا کہ ہندوستان میں حالیہ مسلم کش فسادات انگلینڈ…
-
نئی دہلی میں سعید نقوی کی کتاب ”وطن میں غیر: ہندوستانی مسلمان“ کا اجراء
حوزه/ کتاب ”وطن میں غیر: ہندوستانی مسلمان“ اجراء میں مصنف کتاب سعید نقوی نے کها کہ پچھلے ستر سالوں میں اب ہم یہاں تک پہنچے ہیں کہ ہندوستانی مسلمانوں کو…
-
ایران سمیت دنیا بھر میں ارتحال پیامبر اسلام (ص)اور شہادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے عزاداری جاری
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و…
-
کرونا وائرس، ایران عراق اور دیگر ممالک میں موجود ہندوستانی شہریوں کی مدد کے لئے؛مولانا کلب جواد نے وزیر خارجہ کو خط لکھا
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری ،امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کرونا وائرس سے متاثر ممالک میں موجود ہندوستانی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے…
-
ہندوستان کی مسلم طالبات کی حمایت میں تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے سیکڑوں طلبہ و طالبات ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے کرناٹک اور بعض دوسری ریاستوں میں باپردہ طالبات کو…
-
شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کیلئے قومی ایئر لائن کا خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ
حوزہ/ شامی دارالحکومت میں پھنسے پاکستان کے زائرین کو باحفاظت وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز دمشق پہنچ گئی۔
آپ کا تبصرہ