ہندوستانی زائرین (13)
-
ہندوستانحکومت ہندوستان و ایران کا شکریہ: امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل
کرونا وائرس کے تحت ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین کو حکومت ایران و ہندوستان کی ناقابل فراموش خدمت اور وطن واپسی پر کرگل امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے شکریہ ادا کیا۔
-
ہندوستانشیعہ زائرین کی واپسی کے لیے تہران سفارت خانے کے اقدامات اطمینان بخش،سپریم کورٹ
حوزہ/شہر قم میں پھنسے ہندوستانی شیعہ زائرین کی واپسی کے لئے مرکزی حکومت اور تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جا رہی کوششوں پراظہار اطمینان کرتے ہوئے متعلقہ پٹیشن کو نمٹا دیا…
-
ویڈیوزویڈیو| جیسلمیر قرنطینہ جہاں ہندوستانی زائرین کو رکھا گیا
ایران سے تقریباً 120 ہندوستانی شہریوں کو 13مارچ 2020، لے کر جیسلمیر راجستھان قرنطینہ پہونچایا گیا تھا۔
-
گیلریتصویری ررپورٹ| جودھپور قرنطینہ میں ہندوستانی زائرین
حوزہ/ایران سے 275 ہندوستانی زائرین اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔ جنمیں اکثریت لداخ اور کشمیر سے ہیں، ان لوگوں کو راجستھان کے جودھپور میں واقع فوجی اسپتال میں قرنطینہ کیا گیا۔
-
کرونا وائرس ایران:
ہندوستانایران سے 275 ہندوستانیوں کا چھٹا گروپ دہلی پہنچا
حوزہ/عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی زائرین اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔ جنمیں اکثریت لداخ اور کشمیر سے ہیں، ان لوگوں کو راجستھان کے جودھپور میں واقع…
-
ہندوستانحکومت ایران کا زائرین ہند کی جانب سے شکریہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود ہندوستانی زائرین نے کورونا وائرس کی مشکلات کے باوجود ایرانی حکومت کے اقدامات اور خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
-
کرونا وائرس ایران ہندوستان:
ایرانایران میں موجود ہندوستانی زائرین کی احوال پرسی
حوزہ/ ایرانی حکومت کی جانب سے رہائش، کھانا اور طبی سہولیات مفت میں فراہم کی گئی ہیں اور تمام زائرین ایرانی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے اپنے ہی شہریوں کی طرح ان کی مہمان نوازی کی۔
-
ویڈیوزویڈیو| ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین سے ملاقات
حوزہ/ کرونا ٹیسٹ میں 100 سے زیادہ افراد کو مثبت پایا گیا ہے۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ گذشتہ رات قم کے ایک اسپتال میں دو دن پہلے اڈمٹ کرنے کے بعد ایک زائر کا انتقال ہوگیا۔
-
ویڈیوزویڈیو| تہران میں انڈین سفارت خانے کے سامنے زائرین کا مظاہرہ
حوزہ/ پندرہ روز سے ہوائی راستوں کی بندش کی وجہ سے پھنسنے والے زائرین نے انڈین سفارت خانے تہران کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
ایرانزائرین کا سفارت خانہ پر مظاہرہ اور حکومت ہند سے ملک منتقلی کا مطالبہ
حوزہ/ہندوستانی زائرین کا گروپ ایران میں کرونا وائرس کی وجہ سے انڈیا حکومت کی جانب سے پروازیں منسوخ کرنے کے باعث وہ اپنے ملک واپس جانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔