حوزہ/ایران سے 275 ہندوستانی زائرین اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔ جنمیں اکثریت لداخ اور کشمیر سے ہیں، ان لوگوں کو راجستھان کے جودھپور میں واقع فوجی اسپتال میں قرنطینہ کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha