حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت علیھم السلام کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے لیکن ان مقدس مقامات سے گزرنے والے محب اہلبیت (ع) دور سے سلام پیش کررہے ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha