حوزہ/ کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
زیارت معصومہ قم سلام اللہ علیہا:
تصویری رپورٹ| زائرین نے دور سے ہی سلام پیش کیا
حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں وزارت صحت اور مراجع عظام کے دستور اور عوام کی جان کی حفاظت کے پیش نظر قم اور مشہد مقدس میں حرم اہلبیت…
-
جشن آزادی کی شب ایران بھر میں " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعرے
حوزہ/ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار…
-
حیدرآباد میں معرفت قرآن و عترت کوئز پروگرام اور تقسیم انعامات+تصاویر
حوزہ/حیدر آباد میں کوئز پروگرام اور امتحانات بعنوان معرفت قرآن و عترت بارگاہ معصومین میں انعقاد ہوا جسمیں لڑکے اور لڑکیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
امریکا کا دوغلاپن اور انسانیت دشمنی قابل مذمت ہے/ایران کا محاصر ختم کیا جائے، مفتی منیب الرحمن
حوزہ/ ممتاز عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ایران میں لوگ ایک طرف تو کرونا وائرس کی وبا کا شکار ہیں، دوسری طرف…
-
-
دنیا گواہ رہے ایران جلد ہی کورونا وائرس کو شکست دے گا، سید کرار ہاشمی
حوزہ/کسی بھی صورت میں، ہم کبھی بھی مقدس شہر قم، فاطمہ معصومہ (ع) کی زیارت، امام ہشتم حضرت امام رضا (ع) کے زیارت اور ایرانی عوام کو کسی بھی حالات میں تنہا…
-
مکۂ مکرمہ، کرونا وائرس کی بنا پر تقریباً چھتیس گھنٹے تک طوافِ خانۂ کعبہ معطل
حوزہ/مکۂ مکرمہ میں جو لوگ عمرہ و زیارات کے لئے آئے ہوئے ہیں زیارتِ خانۂ خدا سے محرومیت کی بنا پر بے انتہا محزون ہیں اور یہاں کی انتظامیہ پر طرح طرح کے…
-
آپ کا تبصرہ