کرونا وائرس ایران
-
میں بھی مختلف میٹنگز میں ماسک استعمال کرتا ہوں، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب کا مختلف ورکنگ میٹنگز میں کورونا کے خلاف صحت کے قوانین کا پابند ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ میں بھی مختلف میٹنگوں میں ماسک کا استعمال کرتا ہوں۔
-
ایران کے بعض شہروں میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد مساجد کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ایرانی حکومت نے کورونا سے کلیئر ہونے والے علاقوں میں مستقل طور پر مساجد کھولنے کا فیصلہ کیا۔
-
ایران میں 41 ہزار سے زائد کورونا مریض صحتیاب
حوزہ/ایران میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔
-
تصویری رپورٹ| قم کے کامکار اسپتال میں حرم حضرت عباس (ع) اور حرم رضوی کے تبرکات کی تقسیم
حوزہ/ قم کے کامکار اسپتال میں حرم حضرت عباس (ع) اور حرم رضوی کے تبرکات کی تقسیم قم کے کامکار اسپتال میں میڈیکل عملے اور کورونا وائرس کے مریضوں میں حرم حضرت عباس (ع) کا پرچم اور حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی گئی ہے۔
-
کرونا روک تھام کی کامیابی عوام کی حمایت کی مرہون منت ہے: ایرانی صدر
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ممکت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام میں کامیابی عوام کی حمایت اور ان کے تعاون کی مرہون منت ہے۔
-
کوویڈ-19 کے علاج کیلئے ایرانی ادویات کا کلینیکل ٹرائل
کرونا وائرس کے علاج میں موثر ایرانی تیار کردہ ادویات کلینیکل ٹرائل کے مرحلے میں ہے اور مطلوبہ نتیجے پر پنہچنے کی صورت میں جواز کے حصول کے بعد بازار میں روانہ ہوجائیں گی۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمہ کا مطالبہ
حوزہ/دنیا بھر میں سیکڑوں شہری حقوق کے کارکنوں سمیت کیںیڈا، امریکہ، یورپ اور ایشیا کے اساتذہ نے امریکی کانگرنس اور گروپ 4+1 کے حکام کے نام میں ایک خط میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلئے ٹرمپ انتظامیہ پر مزید دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔
-
کرونا وائرس ایران:
ایران سے 275 ہندوستانیوں کا چھٹا گروپ دہلی پہنچا
حوزہ/عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی زائرین اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔ جنمیں اکثریت لداخ اور کشمیر سے ہیں، ان لوگوں کو راجستھان کے جودھپور میں واقع فوجی اسپتال میں قرنطینہ کیا گیا۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے کیمپئن پر دستخط کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی
حوزہ/ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خاتمے کیلیے آن لائن مہم پر دستخط کرنے والوں کی تعداد 100 ہزار تک پہنچ گئی۔
-
ایران کی مؤثر کوششوں کو امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی نے متأثر کیا ہے، جواد ظریف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں رکاوٹ بن گیا ہے اور امریکی پابندیوں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کو متاثر کیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| موسم وباء میں مولائے غریب (ع) کی زیارت
حوزہ/ کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کو پھیلنے سے روکنے اور اسکے خطرات کو کم سے کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب لازمی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں، جن کے تحت ہر قسم کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی ہے اور ہر اس مقام کو بند کر دیا گیا ہے جہاں لوگوں کے اکٹھا ہونے کا امکان پایا جاتا ہو۔ مشہد مقدس میں روضۂ امام رضا علیہ السلام بھی اس قانون سے مستثنیٰ نہیں رہا ہے اور اسے بھی وقتی طور سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔