مشہد المقدس
-
قرآن؛ عزت و سکون کا سرچشمہ ہے، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح
حوزہ/ حجۃ الاسلام رضا صالح نے کہا کہ قرآن انسانی روح کی تسکین کا ذریعہ ہے، کیونکہ یہ ایک ابدی الہی منبع سے جڑا ہوا عزت، قدرت، نورانیت، حکمت اور دیگر کمالات کا سرچشمہ ہے اور قرآن سے تمسک، انسان کی اندرونی پریشانیوں کو سکون میں بدلنے کا باعث بنتا ہے۔
-
مشہد مقدس میں شرپسندوں کے تمام سرغنے گرفتار
حوزہ/ مشہد مقدس کے گورنر نے اس شہر میں نا امنی اور فساد پھیلانے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
-
مشہد مقدس میں موکب امام حسین (ع) پر شرپسندوں کا حملہ، ایک شہید
حوزہ/ مشہد مقدس کے سوشل ورکر رسول دوست محمدی کو گزشتہ شب موکب امام حسین علیہ السلام پر شرپسندوں کے حملہ کے دوران سینے پر چاقو سے وار کر کے شہید کر دیا گیا۔
-
زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے آستان قدس رضوی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرنے کو تیار
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بتایا کہ حرم سے وابستہ آستان قدس رضوی مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات کے حل کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے حکومت اور دیگر فلاحی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کے لئےمکمل طور پر تیار ہے ۔
-
حرم امام رضا (ع) میں ہوئے حملے کے پیچھے تکفیری افکار کا ہاتھ: صوبہ یزد کے امام جمعہ
حوزہ/ صوبہ یزد میں رہبر معظم کے نمائندے آیت اللہ ناصری نے امام رضا علیہ السلام کے حرم میں ہوئے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے متولی:
منبروں سے دینی عقائد کو بلاخوف و خطربیان کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ خطبا کو چاہئے کہ منبروں سے دین کے حقائق کو پوری قوت کے ساتھ بیان کریں اور معاشرے میں امید و لولہ انگیززندگي کی تقویت کريں۔
-
شیخ حر عاملیؒ
حوزہ/ محمد بن حسن بن علی بن محمد بن حسین ؛ جو کہ ’’ شیخ حر عاملیؒ ‘‘ کے نام سے معروف ہیں اور علمائے امامیہ میں سے ایک بزرگ عالم دین اور شیعوں کے نامور محدث ہیں۔
-
مشہد مقدس میں خاتون فیسٹول
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے مرکز برائے امور خواتین و گھرانے کی سربراہ نے بتایا ہے کہ موسم گرما میں مشہد کی خواتین کے لئے "خاتون" نامی فیسٹول کا اہتمام کیا گيا ہے جسمیں خواتین کے لئے تفریحی پروگراموں میں پیادہ روی، صبح کے وقت ورزش اور سائیکلنگ اس کے علاوہ اس فیسٹول کے تحت اسپورٹس کے ایسے پروگرام بھی رکھے گئے ہیں جو صبح کو اجتماعی طور پر انسٹرکٹرز انجام دلوائیں گی۔
-
حضرت امام علی رضا (ع) کی زیارت کا مخصوص دن
حوزہ/ 23ذیقعدہ کی تاریخ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کا مخصوص دن ہے اور ایک روایت کے مطابق یہ دن آپؑ کی شہادت کا دن بھی ہے۔
-
مشہد المقدس میں جشن میلاد بی بی معصومہ قم و امام علی رضا (ع)
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر فرازی نیا مدیر دفتر ارتباطات حوزوی آستان قدس رضوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں جو کوئی بھی دور ہونے کے باوجود میری کی زیارت کو آئے تو روز قیامت تین جگہوں پر میں اسکی مدد کرونگا اور قیامت کی حولناکی سے اسے نجات دلاونگا۔
-
پاکستانی سفیر آستان قدس رضوی کے اقدامات کے دل سے معترف کہا امام رضاؑ کا حرم ہمیشہ اردو زبان زائرین کے لئے بہترین میزبان رہا ہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں متعین پاکستان کے سفیر نے اردو زبان زائرین کے لئے آستان قدس رضوی کے اقدامات اور خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام، اہل بیت عصمت و طہارت سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور اسی لئے ہر سال سات لاکھ پاکستانی زائرین، ائمہ اطہار کی زیارت کے لئے عراق کے سفر اور امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے بعد قم اور مشہد کا سفر کرتے ہيں
-
آٹھ لاکھ چھبیس ہزار کتابیں روضہ امام علی رضا (ع) کے کتابخانہ کو ہدیہ
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کا شمار دنیائے اسلام کی بڑی لائبریریوں میں کیا جاتا ہے جہاں نہایت قیمتی خطی کتابیں اور بے حد نفیس قرآن مجید کے نسخے موجود ہیں جو اپنی نوعیت اور قدر و قیمت کے لحاظ سے بے نظیر ہیں اور بے حد اعلی مقام پر ہیں۔
-
مشہد المقدس؛ میلاد حضرت ولی عصر (عج) کی مناسبت سے "جشن آفتاب عالم تاب" کا انعقاد
حوزہ/ دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس، مؤسسہ شہید عارف الحسینی کی طرف سے میلاد حضرت ولی عصر (عج) کی مناسبت سے "جشن آفتاب عالم تاب" کے عنوان سے پر شکوہ محفل و مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
مشہد المقدس، شہادت حصرت امام موسی کاظم (ع) و ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی 26ویں برسی پر علماء و طلاب کا اجتماع
حوزہ/ شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام و ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں شہید کی مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی گئی۔
-
مشہد المقدس میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے دفتر مجلس وحدت مسلمین مؤسسہ شہید عارف الحسینی شعبہ مشہد میں پرشکوہ محفل و مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علماء اور طلاب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مشہد المقدس، امام حسین(ع) کے حرم کے منتظمین کے وفد کا اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے حرم کے منتظمین اور محققین ایک وفد نے آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔
-
« ایران و عراق کی مشترک میراث » کے زیرعنوان نمائش
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات کے موقع پر تہران کے قومی ملک میوزیم کی پیکچر گیلری میں ایران اور عراق کی مشترک میراث کے زیرعنوان ایک نمائش کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
حرم امام علی رضا (ع) کا ’’مزارات‘‘ کے موضوع پر انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول میں شرکت کا اعلان
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے تخلیقی آرٹ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے بین الاقوامی مزارت کے زیرعنوان فوٹو فیسٹیول میں شرکت کے لئے عمومی دعوت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
سرزمین سبزوار سے نمودار ہونے والا علمی ستارہ آج لوٹ گیا، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری حجت الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی نے مشہد المقدس سے تعلق رکھنے والے عظیم عالم مجاہد حضرت آیت اللہ سید محمد حسن علوی سبزواری کی وفات پہ افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کا اجمالی تعارف
حوزہ/ حضرت زہرا (س) کی مختصر سی زندگی میں بہت سارے تلخ واقعات رونما ہوئے، جو اس بات کی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ اس دور کی تاریخ کو بہت ہی دقت سے مطالعہ کر نے کی ضرورت ہے۔
-
عالم آل محمد کے حرم کو سائنس اورٹیکنالوجی کے مرکز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے انتظامی امور کے ادارے کی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت یہ نورانی بارگاہ ایجادات، اختراعات، جدید منصوبوں اور نالج بیسڈ کمپنیوں کے مرکز میں تبدیل ہورہی ہے ۔
-
عالمی سطح پر امام رضا (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کی علمی سرگرمیاں
حوزہ/ امام رضا بین الاقوامی یونیورسٹی کے سربراہ نے بین الاقوامی سطح پر وسیع علمی تعاون کو یونیورسٹی کی پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے ۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس:
شہدائے ہزارہ نے متعدد قربانیاں دے کر وطن عزیز سے وفاداری نبھائی ہے، حجۃ الاسلام سید موسی رضا نقوی
حوزہ/ نمائندہ قائد ملت جعفریہ پاکستان مشہد مقدس نے کہا کہ وزیر اعظم کے بیان نے مظلومین کے جذبات مجروح کیے ہیں، شہدائے ہزارہ نے ملت کی بیداری اور اتحاد میں اہم کردار ادا کیا ہے ایسے میں ریاست کو مادری کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے:
شب شعر بیاد شہداء مقاومت و سانحہ مچھ
حوزہ/ موسسہ شہید عارف الحسینی دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کی طرف سے "شب شعر بیاد شھداء مقاومت و سانحہ مچھ" کا انعقاد کیا گیا۔
-
آستان قدس رضوی کا شہید قاسم سلیمانی کے محور پر استقامتی میوزیم کی تعمیر کا اعلان
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے کتابخانوں و میوزیم اور آرکائیو کی آرگنائزیش کے سربراہ ے نے شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کے کردار کے محور پر استقامتی میوزیم کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں دفتر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا افتتاح
حوزہ/ دفتر جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ مشہہد مقدس حتی المقدور وامکان تمام طلاب کرام کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
حوزہ/ حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔