News ID: 359992
20 مارچ 2020 - 17:35
- پرنٹ
![ویڈیو| ایران میں پھنسے ہندوستانی زائرین سے ملاقات ہندوستانی زائرین](https://media.hawzahnews.com/d/2020/03/20/4/940403.jpg)
حوزہ/ کرونا ٹیسٹ میں 100 سے زیادہ افراد کو مثبت پایا گیا ہے۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ گذشتہ رات قم کے ایک اسپتال میں دو دن پہلے اڈمٹ کرنے کے بعد ایک زائر کا انتقال ہوگیا۔