کشمیر
-
کشمیر کے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام رسول وانی شدید علیل، خصوصی دعاؤں کی اپیل
حوزہ/ شیخ غلام رسول وانی کا شمار کشمیر کے جید علماء میں ہوتا ہے، اور انہوں نے اپنی زندگی علم و دین کی ترویج کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ ان کی گرانقدر خدمات کے پیش نظر، اہل علم اور ان کے چاہنے والوں سے اپیل کی گئی ہے۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وادی بھر میں عظیم الشان تقریب کا آغاز ہوا ہے، اس سلسلے میں کئی مقامات سے جلوس میلاد برآمد ہوئے، جن میں طلبہ وطالبات سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
فلسطین میں ظلم بدستور جاری اقوام متحدہ تماشائی، آغا حسن
حوزہ/ فلسطین کی حالیہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرت ہوئے آغا صاحب نے کہا اسرائیل مسلسل ظلم کی انتہا کرتے ہوئے مسجد و محراب کو تباہ کرنے پر اپنے طاقت آزماتا ہے اور اقوام متحدہ اپنے ڈیوٹی سے دستبردار ہوکے تماشائی بنا ہوا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت حمایت مظلومین کانفرنس کا انعقاد:
عوام اور فوج میں فاصلے اور نفرتیں پیدا کرنا امریکی ایجنڈا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت ”حمایت مظلومین کانفرنس“ سے شیعہ سنی علمائے کرام نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج غزہ نے دنیا تشیع اور اہلسنت کو متحد کر دیا ہے، کہا کہ عوام اور فوج میں فاصلے اور نفرتیں پیدا کرنا امریکی ایجنڈا ہے۔
-
کشمیر میں عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ اس عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس میں ملت اسلامیہ کشمیر کے چنندہ علمی، دینی، مذھبی شخصیات نے شرکت کی اور ایک مشترکہ قرارداد جاری کیا۔
-
انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقعہ پر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ 8 شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع، تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقعہ پر جموں وکشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
-
یوم القدس "عالمی استکبار سے مقابلہ کا دن" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
حوزه/ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد پاکستان یوم القدس "عالمی استکبار سے مقابلہ کا دن" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
رحمۃ للعالمین فاونڈیشن کی جانب سے عظمت قرآن اور استقبال رمضان نامی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر پر یک روزہ عظمت قرآن اور استقبال ماہ رمضان المبارک اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف دینی سیاسی سماجی تنظیموں کے رہنماؤں اور مندوبین نے شرکت کی۔
-
کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام "شراب ہٹاو ملت بچاو" نامی اجلاس اجلاس کا انعقاد
حوزہ/ کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام "شراب ہٹاو ملت بچاو" نامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اہلسنت عالم دین مولانا مفتی مدثر احمد قادری نے کی۔
-
فاتحین کربلا کے ایام ولادت کے سلسلے میں بالی ہیرن پٹن میں عظیم الشان محفل نور کا انعقاد:
سالار حریت امام حسین (ع) اور ابوالفضل العباس ولایت اور وفاداری کے بہترین نمونہ کامل : مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ ان عظیم شخصیات نے اسلام اور انسانیت کو اپنی لازوال قربانیوں کے بدولت جو عزت و وقار عطا کیا وہ تا روز آخر افق عالم پر چودھویں چاند کی طرح چمکتا رہے گا۔
-
امام باڑہ حسن آباد سرینگر میں جشن ولادت امام حسین ؑ کا انعقاد
حوزہ/ امام باڑہ حسن آباد کشمیر میں جشن ولادت امام حسین ؑ کا انعقاد کیا گیا جس میں آغا سید حسن نے نواسہ رسول ؐ کے سیرت و کردار پر مفصل روشنی ڈالی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے خصوصی اجلاس میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اراکین و عاملین کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انقلاب اسلامی ایران کی جشن سالگرہ بھی منایا گیا۔
-
انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر اور کرگل کے عوام کا خصوصی پیغام
حوزہ/ جموں و کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں نے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں پر اسلامی انقلاب کے اثرات پر زور دیا ہے۔
-
شالنہ سرینگر کشمیر میں عظیم الشان مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ شالنہ سرینگر کشمیر میں ادارہ الزھراء س شالنہ کی جانب سے ولادت باسعادت امام علی (ع) کی مناسبت پر مومنین اور مومنات کے لئے دو الگ الگ عظیم الشان جشن منعقد کئے گئے کئے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جشن مولود کعبہ کی مناسبت پر مختلف تقریبوں کا انعقاد
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے جشن مولود کعبہ کی مناسبت پر مختلف تقریبوں کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، اور شعراء حضرات نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
-
کشمیر میں توہین قرآن پاک کے خلاف احتجاج؛
قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی، مظاہرین
حوزہ/ قرآن پاک اور دیگر اسلامی مقدسات کی توہین کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی :مظاہرین توہین قرآن پاک کے خلاف پریس کالونی سرینگر میں احتجاج
-
انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے وفد کا مولانا مسرور عباس انصاری سے اہم ملاقات
حوزہ/ انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے وفد سے مولانا مسرور عباس انصاری نے اہم ملاقات میں اتحاد اسلامی کے حوالے سے گفتگو کی اور اس سلسلے میں مولانا کی کارکردگی کو سراہا۔
-
سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس
حوزہ/ نوگام سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس مقصد مسلمانوں کے درمیان بھائی چارہ قائم کرنا تھا۔
-
مکتبۃ الزہرا ؑ حسن آباد کشمیر میں پروقار سیرت زہراؑ کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ مکتبۃ الزہرا ؑ حسن آباد کشمیر میں پروقار سیر ت زہراؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں حوزہ علمیہ کی معلمات نے سیرت زہراؑ کے مختلف گوشوں کو اجاگر کیا۔
-
ولادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت پر معاون کمیٹی تنظیم المکاتب زون بارہمولہ کی طرف سے متعدد مقامات پر تقریب کا انعقاد
حوزہ/ معاون کمیٹی تنظیم المکاتب زون بارہمولہ کی طرف سے مکتب امامیہ ہانجیویرہ پٹن، مکتب امامیہ علی آباد اڈینہ اور مکتب امامیہ وترگام واگورہ میں یوم مادر کی روح پرور تقاریب منعقد ہوئیں۔
-
ولادت حضرت زہرا(س) کی مناسبت سے پیروان ولایت کے زیر اہتمام یک روزہ علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور شہدائے مقاومت کی برسی کے سلسلے میں پیروان ولایت جموں وکشمیر کے اہتمام سے گاڈہ کھوڑ سوناواری میں یک روزہ علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
سعودی عربیہ کے معروف شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری کے خلاف آغا سید حسن الموسوی کا شدید رد عمل
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے حجت الاسلام والمسلمین شیخ کاظم العمری اور ان کے فرزندان کی گرفتاری اور موصوفان پر غیر انسانی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کا سیمینار
حوزہ/ جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ کی جانب سے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری کے ملپورہ میں قائم آستان سید غریب (رہ) میں صوفیت و عرفان محورِ امن و محبت کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا۔
-
ایران کے شہر اصفھان اور ایذہ میں دہشتگردانہ حملے کی آغا سید حسن الموسوی نے کی پر زور مذمت
دہشتگردی موجودہ دور میں امن و انسانیت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہر اصفھان اور ایذہ میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان سانحات میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
-
جموں و کشمیر:سوشل کاسٹ کی فہرست میں 15نئی ذاتوں کی شمولیت
حوزہ/سوشل کاسٹس کی فہرست جموں و کشمیر سماجی اور تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات کمیشن کی سفارشات پر دوبارہ تیار کی گئی ہے۔
-
عالمی امن کا خواب صرف دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئیگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جنگیں مسائل کا حل نہیں بلکہ انسانی المیوں کو جنم دیتی ہیں،جب تک محکوم و مقبوضہ خطوں اور عوام کے بنیادی شہری حقوق کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عالمی امن کے قیام کا دعویٰ خواب ہی رہے گا۔
-
اربعین تحریک کربلا سے تجدید وفا کا ایک تاریخ ساز دن ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر کربلاے معلی میں سفر عشق کے نام سے دنیا کا سب سے بڑا اجتماع منعقد ہو رہا ہے اس سے یوم اربعین کی اہمیت اور افادیات اور بھی واضح ہو رہی ہےاس سفر عشق کا تعلق حضرت امام حسین ؑ کے مشن انسانیت کے ساتھ ہے یہی وجہ ہے کہ اس کاروان عشق میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہو رہے ہیں ۔
-
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے اہتمام سے امام باڑہ مدین صاحب سرینگر میں یوم حسینؑ کا انعقاد:
سرینگر میں تحفظ شریعت و شہادت امام حسین (ع) کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے معرکہ کربلا کے علل و اسباب کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ یزید جیسے فاسق و فاجر اور بدکردار شخص کا خلافت اسلامیہ کے منصب پر مسلط ہونا اسلام اور اسلامی شریعت کیلئے انتہائی ضرر رسان معاملہ بن چکا تھا یزید اعلانیہ طور پر پیغمبر اسلام (ص) کی رسالت اور شریعت کا مذاق اڑاتا تھا اور بلاخوف ایسے منکرات کا مرتکب ہو رہا تھا جنکی شریعت اسلامی میں کوئی بھی گنجائش نہیں تھی۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لئے ۲ کشمیری خواتین کا داخلہ
حوزہ/ ۲ کشمیری خواتین شمائلہ اور رئیسہ نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لئے داخلہ لیا ہے۔ شمائلہ کو "تفسیر القرآن" میں پی ایچ ڈی اور رئیسہ کو "اسلامی خاندانی فقہ" میں پی ایچ ڈی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
مجلس علمائے امامیہ جموں و کشمیر کے زیر اہتمام عظیم الشان یوم حسین کا انعقاد:
اقدار کربلا کا احیا وقت کا اہم ترین تقاضا، مقررین
حوزہ/ دور حاضر میں اقدار کربلا کا احیا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ بلا لحاظ مسلک و ملت یک جٹ ہوکر اقدار کربلا اور امام عالی مقام کی سیرت کا احیا کریں۔