لداخ
-
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے نمائندے کا دورۂ کارگل؛ اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور مطالبات کی حمایت کا اعلان
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا سید حسن موسوی الصفوی نے اپنے ایک نمائندے کو لداخی عوام کے مطالبات کے حمایتی پیغام کے ساتھ کارگل بھیجا ہے۔
-
آقا سید حسن صفوی کی لداخیوں کے مطالبات کی حمایت/ وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید مذمت
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی نے بڈگام میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں لداخی عوام کے مطالبات کی حمایت اور وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
چھٹے شیڈول کی مانگ، ہر لب پر رقصاں ہے
حوزہ/ لداخ بھارت اور چین اور پاکستان کے درمیان ایک سرحدی علاقہ ہے، یہاں کے لوگ سرحدی تحفظ کے بارے میں بھی فکرمند ہیں۔ چین اور پاکستان کے ساتھ سرحدی تنازعے کے پیش نظر، لداخ کے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت اس علاقے میں دفاعی سطح پر مزید تحفظ فراہم کرے اور انہیں کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچانے کے لیے اقدامات کرے۔
-
کارگل میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ریلی اور کینڈل مارچ کا انعقاد
حوزہ/ مکتب صاحب الزمان عجل ٹرسپون کارگل کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کینڈل مارچ بھی کیا گیا۔
-
موسسہ امام خمینی رہ شعبہ قم ایران کا صدارتی انتخابات؛ شیخ اعجاز شریفی صدر منتخب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اعجاز شریفی آیندہ دو سال کے لیے موسسہ یاد بود امام خمینی رہ شعبہ قم ایران کے صدر (Chairman )منتخب ہو گئے ہیں۔
-
لدّاخ خود مختار ہل ترقیاتی کونسل الکشن پر تبصرہ؛
ووٹ ایک ملی و قومی ذمہ داری!
حوزہ/ آپ کا ووٹ نہ دینا یا غلط پارٹی کو منتخب کرنا پوری قوم کو متاثر کر سکتا ہے اس لیے ووٹ مکمل ذمہ داری کے ساتھ دیں اور اپنے علاقے کی ضرورت کا خیال کرتے ہوئے اس حق کا استعمال کریں۔
-
تصاویر/ کارگل؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا
حوزہ/ کارگل لداخ؛ محرم الحرام کی نویں تاریخ کو انجمنِ صاحب الزمان کے تحت تاسوعائے حسینی عقیدت واحترام سے منایا گیا، مجلس سے حجت اسلام آقائے سید محمد رضوی نے خطاب کیا اور فلسفۂ شہادت حضرت علی اکبر پر روشنی ڈالی۔
-
دہلی میں متعدد مقامات پر جشن ولادت امام مہدی (عج) کا اہتمام
حوزہ/ طلاب و طالبات لداخ (مقیم دہلی) کی جانب سےدہلی میں کئی مقامات پر جشن ولادت منجی بشریت حضرت امام مہدی (عج) کا اہتمام کیا گیا۔
-
لداخ کے آئینی حقوق، خدشات اور تحفظات
حوزہ/ لداخی عوام UT کے ساتھ مقننہ کی بھی درخواست کررہے تھے لیکن حکومت نے ان کو صرف یونین ٹیریڑی بنا کر باقی حقوق پائمال کردیئے جس ناانصافی کو لیکر خطے کے سبھی عوام رنجیدہ نظر آرہے ہیں ۔
-
کرگل میں عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ کی وطن واپسی اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے انجمن صاحب الزمان و بسیج بقیہ اللّٰہ کی جانب سے کرگل لداخ میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
لداخ کے سیاسی لیڈر قمر علی آخون کی ایران کے سفیر ڈاکٹر ایراج الھی سے ملاقات
حوزہ/ خطے لداخ کے مشہورو معروف سیاسی لیڈر قمر علی آخون نے ایران کے سفیر ڈاکٹر ایراج الھی سے ملاقات کی ۔
-
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے کرگل میں 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک مجالس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام 13 جمادی الاول سے 3 جمادی الثانی تک مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔
-
بین الاقوامی سیمینار "خطہ لداخ کے تہذیب و ثقافت" پر ایک نظر
حوزہ/ اس سیمینار میں لداخ کے بودھسٹ رہنماوں اور اسلامی علماء کرام کے ساتھ ساتھ باقی دانشوروں نے خطہ کی تہذیب و ثقافت ،باہمی بھائی چارہ گی ، وحدت ،ہمبستگی ، دوستی ،حقوق کی آدائیگی ، امین و امان ، صلح و صفا، تعمیراتی اور ترقیاتی امورد پر خطہ کے لوگوں کو متوجہ کرتے ہوئے ان اقدار کو باقی رکھنے کی اہمیت پر زود دیا۔
-
جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام یک ماہہ دورہ تربیت معلمین قرآن اپنے اختتام پر پہنچا
حوزہ/ حجۃ الاسلام شیخ حیدر مہدی کریمی نے اس موقع پر فرمایا کہ کرگل آنے کا میرا پہلا تجربہ تھا اور مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ لوگوں نے اپنے تمام کام چھوڑ کر آنا قابل قدر ہے یہ سب کچھ انہوں نے بچوں کی فکر میں اور مکاتب کو بہتر بنانے کی غرض سے یہ قدم اٹھایا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ لداخ کی جانب سے:
عشرہ فجر کی مناسبت سے لداخ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ مولانا شیخ صادق رجائی نے اپنے صدارتی خطبہ میں شعراء کو اپنے تخیلات کو اسلامی و انقلابی حقائق سے مزین کرکے بیان کرنے پر زور دیا۔ تاہم انہوں نے نوجوان شعراء کو علامہ اقبال و دیگر عظیم شعراء سے تاثر لینے پر زور دیا۔ انہوں نے شاعری کو لوگوں کے دلوں میں انقلاب برپا کرنے کا ایک موثر ذریعہ قرار دیا۔
-
صدر جمعیۃ العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ:
سخت محنت کا نتیجہ ایک بہتر مستقبل اور پدم ایوارڈز کا باعث بنتا ہے، شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا پدم شری آخوند بشارت اور صدر پولیس میڈل ایوارڈ یافتہ ڈی ایس پی اسلم میر کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام۔
-
خادمان تنظیم المکاتب لداخ دورے پر
حوزہ/ مومنین کی بستیوں کا تبلیغی اور تعلیمی دورہ تحریک دینداری کے نقیب ادارہ تنظیم المکاتب کی اہم سرگرمی رہی ہے۔ اتراکھنڈ کی پہاڑی بستیوں کے تبلیغی دورے کے بعد کاروان تنظیم سربراہ ادارہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ کی قیادت میں ۲۰ ؍ اکتوبر کو لداخ کےدور دراز بستیوں تک تعلیم و دین کا پیغام پہونچانے اور قائم شدہ مکاتب میں روح پھونکنے کے لیے سری نگر پہنچا۔
-
شاعر چہار زبان شیخ سحر کی رحلت جانسوز پر لداخ کے ادب نواز بھی برابر کے شریک ہیں، سید ہادی شاہ آغا
آج سرحد کے اس پار کے ادباء اور شعراء کے غم میں خطہ لداخ کے ادب نواز بھی برابر کے شریک ہیں ہم تمام اراکین شعبہ ادب جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل اس عظیم شاعر کی بچھڑ جانے پر آپ لوگوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
لداخی مسلمانوں کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، مولانا ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان کی آزادی سے لے کر آج تک لداخ کے مسلمان ملک کے تعین اپنے وفاداری کا ثبوت اپنے جانوں کی قربانی سے دیتے آرہے ہیں۔
-
یوم جمہوریہ ہند کے جھانکی میں لداخ کو منصفانہ اور صحیح نمائندگی نہ ملنے پر ضلع کرگل سراپا احتجاج
حوزہ/ حقائق کو پس پشت ڈال کر یوم جمہوریہ کے جھانکی کو صرف ایک مخصوص مذہب کی مظہر کے طور پر پیش کیے جانے کے اس اقدام کو کرگل کے ہر مذہبی سماجی اور سیاسی انجمنوں نے مذمت کی ہے۔
-
یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر لداخ کے "ٹیبلو" جھانکی میں تمام مذاہب کو نمائندگی دی جائے، جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے صدر حجت الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے جمعہ کی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لداخ یوٹی انتظامیہ کا لداخ کے دوسرے مذاہب بالخصوص مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کرنے اور نظر انداز کرنے کا شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل، لداخ کے زیر اہتمام شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مناسبت پر ماتمی جلوس برآمد
حوزہ/ کرگل میں شدید سردی کے باوجود ضلع کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں محبان حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے جلوس عزا میں شرکت کرکے امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے محضر میں آپ کے جدہ ماجدہ کی شہادت دلسوز پر تسلیت و تعزیت کرتے ہوئے سینہ زنی اور نوحہ خوانی کی اور تاریخ اسلام کی سیاہ دن کو یاد کیا۔
-
کرگل،لداخ کے جوانوں نے ایام فاطمیہ (س) کی تیاریاں مکمل کرلی
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل،لداخ کے اثنا عشریہ شعبہ جوانان کے رضاکاروں نے ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا (دوم) کی تیاریاں مکمل کرلی۔
-
لداخ میں جشن میلاد عقیلہ بنی ہاشم کا انعقاد / حضرت زینب (س) خواتین عالم کے لئے نمونہ عمل، مقریرین
حوزہ/ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل, لداخ ہندوستان کے زیر اہتمام عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب (س) کی ولادت پر جشن میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
سید جمال الدین موسوی کی وفات پر نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان سمیت دیگر مذہبی سماجی و سیاسی تنظیموں کا اظہار تعزیت
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مرحوم نے علماء کے درمیان وحدت و ہمدلی پیدا کرنے اور کرگل کےمختلف امور میں قابل قدر خدمات انجام دیا اور انہیں مقام معظّم رہبری مراجع تقلید کا مدافع قرار دیا ہے۔
-
عالم دین کی رحلت بھی درسگاہ ہوتی ہے!
حوزہ/ سید جمال الدین موسوی طاب ثراہ ایک عالم دین ہی نہیں بلکہ ایک سیاست مدار بھی تھے اس جملہ سے ہمیں بخوبی معلوم ہو جاتا ہے کہ ایک عالم دین کا سیاست مدار ہونا کتنا لازمی ہے۔
-
حجتہ الاسلام سید جمال الدین موسوی کی رحلت پر انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ بزرگ عالم دین مرحوم و مغفور نے اپنی شریفانہ زندگی کے بیشتر سالوں میں تعلمیات ائمہ معصومین (ع) کو فروغ دینے اور علمائے کرام اور مومنین کرگل کی خدمت میں گذارے ہیں۔
-
فرانس کی اسلام دشمنی اور توہین رسالت کے خلاف لداخ سرپا احتجاج
حوزہ/ صدر انجمن جمعیت العلمأ اثناعشریہ کرگل حجتہ الاسلام اقای شیخ ناظر مہدی محمدی نے فرانس میں رسول اللہ ﷺ کے شان میں گستاخی کرنا ایک بزدلانہ حرکت قرار دیا۔ اور فرانسی صدر میکرون اور فرانس میں ہورے توہین رسالت کو شدید الفاظ میں مذمت کی۔