مظاہرہ
-
یوم اللہ 13 آبان کے موقع پر قم المقدسہ میں زبردست مظاہرے
حوزہ/ قم المقدسہ کے عوام اور خاص کر نوجوانوں نے شہر قم میں غزہ اور لبنان کے شہید طلباء کے خون کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے"امریکہ مردہ باد" اور "اسرائیل مردہ باد" کے نعرے لگائے۔ اس مظاہرے کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا تھا کہ "جب تک ہم زندہ ہیں، مقاومت جاری رہے گی۔"
-
اسرائیلی کو جنگی اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنی کے دفاتر پر فلسطین حامیوں کا حملہ
حوزہ/ فلسطین کے حامیوں نے برطانیہ میں اسرائیلی جنگی اسلحہ تیار کرنے والی کمپنیوں سے وابستہ دفاتر پر حملہ کیا۔
-
مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے نائب چیئرمین نے ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، آئین و قانون کی بالادستی اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے صدائے احتجاج بلند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
-
امریکی یونیورسٹیوں میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے جاری
حوزہ/ ہارورڈ یونیورسٹی میں مظاہرین نے اس یونیورسٹی کے بانی کےمجسمے کے اوپر سے امریکی پرچم ہٹا کر فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔ امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء ، غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور تل ابیب کے لیے واشنگٹن کی امداد بندکئے جانے کے مطالبے کے ساتھ ہی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم ایک گھنٹے تک لہراتے رہے۔
-
پاراچنار میں دہشت گردی کے خلاف پریس کلب اسلام آباد کے باہر مظاہرہ
حوزہ/ صوبائی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا شبیر حسین ساجدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع کرم کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔دہشتگردوں کا ضلع کرم میں شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت اور تہذیبی اصولوں اور قوانین کی خلاف ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے، غزہ میں جاری نسل کشی کی شدید مذمت
ایران میں عوام کی طرف سے مختلف مواقع پر صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
-
برطانیہ میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاج
حوزہ/ لندن میں سیکڑوں یہودیوں نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
مہسا امینی کی موت تشدد سے نہیں ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
حوزہ/ ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
لیبیا میں خود ساختہ حکومت کے خلاف مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی
حوزہ/ لیبیا میں مشتعل مظاہرین مشرقی پارلیمنٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور توڑ پھوڑ کی جب کہ عمارت کے کچھ حصے کو آگ لگا دی گئی۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرہ، کیا غزہ جنگ کی گاج گرنے لگی ہے؟
حوزہ/ نیتن یاہو کی حزب اختلاف جماعتوں کے ذریعہ اتحادی کابینہ تشکیل دینے کے امکان کاتل ابیب کے باشندوں کی ایک بڑی تعداد نے خیر مقدم کیا ہے جنہوں نے اس سے قبل نیتن یاہو کی بدعنوانی پر احتجاج کیا تھا۔
-
ترک عوام کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ؛ ترکی خطے میں اسرائیل کی آنکھ اور کان نہیں بنے گا
حوزہ/ ترک عوام امریکی فوج کے راڈار اڈے کورہ جیک کے سامنے جمع ہوئے اور واشنگٹن کو ایک واضح پیغام دیا ترکی خطے میں اسرائیل کی آنکھ اور کان نہیں بنے گا۔
-
فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ،اقوام متحدہ سمیت حقوق انسانی کے نام نہاد علم بردار خاموش تماشائی، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہندکے جنرل سکریٹری نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کرنا ہم پر فرض ہے۔اس لئے ہمیں چاہئے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کےحق میں اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف ہر ممکنہ طریقے سے احتجاج کریں۔آج فلسطینی عوام کو ہماری حمایت کی سخت ضرورت ہے ۔
-
فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف پھر سے مظاہروں کا آغاز
حوزہ/ اسرائیلی شہریوں نے مارچ کے آخر میں انتخابات کی وجہ سے صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے معطل ہونے کے بعد ہفتے کی رات دوبارہ شروع کیے ہیں۔
-
مدیر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم:
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی صدارت میں وفاق المدارس الشیعہ دینی و سیاسی اور قومی پلیٹ فارم پر بہترین کارکردگی انجام دے رہا ہے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ مدیر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم نے کہا کہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے تمام شیعہ دینی مدارس کے امور کو نظم بخشنے کے ساتھ ساتھ دیگر مکاتب و مذاہب کے مدمقابل نیز سیاسی سطح پر تشیع پاکستان کی بہترین ترجمانی کی ہے۔
-
شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
حوزہ/ شام کے شمالی شہروں الحسکہ اور قمیشلی کے باشندوں نے امریکی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے خلاف مظاہرہ کیا ۔
-
انصار اللہ کو دہشتگرد قرار دیے جانے کے خلاف سیکڑوں یمنیوں کا مظاہرہ
حوزہ/ سینکڑوں یمنیوں نےاس ملک کی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکی دشمن کے فیصلے کے خلاف اور اس تحریک کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
نائیجیریا کی عوام کا شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ نائیجیریا کی عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اردن کے عوام کا میکرون حکومت کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ/ اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔