حوزہ/ ایس اے ایم SAM ہاسپیٹل کے ترجمان کا کہنا ہے:"یہ معاہدہ نہ صرف مریضوں کے لیے طبی سہولتوں کو بہتر بنائے گا بلکہ علاقے میں صحت کے حوالے سے شعور بھی بیدار کرے گا۔"
حوزہ/ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی افسوس ناک صورت حال بیان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں تقریباً 3000 غذائی قلت کے شکار بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔