آستانہ قدس رضوی
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے قم المقدسہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس، نئی اسلامی تہذیب میں اہم کردار ادا کرے گی
حوزہ/ امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امام رضا علیہ السّلام کی تعلیمات اور معارف نئی اسلامی تہذیب تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کی احادیث کی گہرائی تک جا کر نظریہ قائم کرنا چاہیئے۔
-
حرم امام رضا (ع) کی انٹرنیشنل لائبریری میں 703 سالہ قدیمی نسخوں کی نقاب کشائی
حوزہ/ مکہ مکرمہ کے 703 سالہ قدیم ترین نسخوں کی حرم امام رضا علیہ السّلام کی لائبریری میں نقاب کشائی ہوئی، اس موقع پر سرزمین وحی سے امامیہ کے قدیم نسخوں کے حفاظتی مرکز کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین حسین واثقی نے آنلائن خطاب کیا۔
-
آستانہ قدس رضوی کا وزارتِ خارجہ کی صوبۂ خراسان میں نمائندگی کے ساتھ مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے سربراہ اور ایرانی وزارتِ خارجہ کی صوبۂ خراسان میں نمائندگی کے سربراہ نے ایک مشترکہ جلسے میں، حرم اور وزارتِ خارجہ کے مابین مشترکہ تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کا ملک ہندستان کو 300 آکسیجن جنریٹرز کا عطیہ
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے روضے کے ٹرسٹ آستانہ قدس رضوی کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامان کی ایک کھیپ دہلی روانہ کر دی گئی ہے۔
-
امریکہ کی حرم امام رضا علیہ السلام بھی پابندی عائد
حوزہ/ امریکی محکمہ خزانہ نے کئی ایرانی افراد اور اداروں پر پابندی کا اعلان کیا جس میں آستان قدس رضوی اور اس کے متولی بھی شامل ہیں۔
-
«رفیق خوشبخت ما» نامی کتاب کا دنیا کی آٹھ معروف زبانوں میں ترجمہ
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی سے متعلق کتاب "" ہمارا خوش قسمت دوست"" سردار جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کی آٹھ زبانوں میں پانچوں براعظم کے لوگوں کے لئے نشر ہونے جارہی ہے۔