سپرد خاک
-
شہید اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کر دیا گیا
حوزہ/ تحریک حماس کے رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کو دوحہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان حرم شاہ عبدالعظیم حسنی میں سپرد خاک
حوزہ/ ایرانی وزیر خارجہ شهید "حسین امیر عبداللهیان" کو آہوں اور سسکیوں میں حرم حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی (ع) کے صحن امام خمینی رہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
عالم مجاہد، شہید آیت اللہ رئیسی کو مشہد مقدس میں سپرد خاک کر دیا گیا
حوزہ/ ایرانی،صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو شہر تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد مقدس میں بے نظیر تشییع اور امام رضا علیہ السلام کے روضے کے طواف کے بعد اس امام کے جوار میں دار الاسلام کے مقام پر سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
معروف دانشور سید ثاقب اکبر نقوی مرحوم کی نماز جنازہ ادا، آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک
حوزہ/ چراغ ِ علم عمل، معروف دانشورسید ثاقب اکبر نقوی مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اورانہیں آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا۔
-
استاد فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ تہران میں اور تدفین قم میں ہو گی
حوزہ / مرحوم حجت الاسلام والمسلمین فاطمی نیا کی تشییعِ جنازہ بروز منگل صبح 9:00 بجے تہران یونیورسٹی سے ولیعصر (عج) چوک کی طرف ادا کی جائے گی۔
-
حجۃ الاسلام مہدوی کی نماز جنازہ علماء و طلاب کی موجودگی میں ادا و بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے نائب انچارج اور مدرسہ الامام المنتظر کے ناظم امور حجۃ الاسلام حیدر علی مہدوی کی نماز جنازہ حضرت معصومہ قم کے حرم مطہر کے صحن مسجد الاعظم میں ادا کی گئی۔
-
منفرد لہجے کے مداح اہل بیت رضا سرسوی سپرد خاک
حوزہ/ دین اسلام اور مقصدِ کربلا کو پوری زندگی شعری زبان میں گھر گھر پہونچانے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر اہلبیت الحاج قاضی سید نوش، رضا، رضا سرسوی کو انکے آبائی وطن میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
کرگل؛ حجۃ الاسلام شیخ محمد آخوندی اپنے آبائی علاقے آپاتی میں سپردخاک
حوزہ/ مرحوم کی تشییع جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیا اور مرکزی امام جمعہ والجماعت کرگل کی اقتداء میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی حرم حضرت معصومہ (س) میں سپرد خاک
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی مرحوم کی جنازہ کو تہران ، مشہد اور قم میں لاکھوں افراد نے تشییع کرنے کے بعد، آج حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
آیت اللہ محمد یزدی ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ (س) قم میں سپردخاک
حوزہ/ آیت اللہ یزدی کو آج ایرانی اعلی حکام، دینی مدارس کے سربراہ، مجتہدی، مراجع کرام، علماء و طلاب اور ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں سپردخاک کیا گیا۔
-
تصاویر/ ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ و تدفین
حوزہ/ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ایرانی ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ تہران میں سپردخاک
حوزہ/ جمعہ کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔
-
ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں مولانا ڈاکٹر کلب صادق نقوی کو سپرد خاک کیا گیا/مختلف مذہبی ،سماجی و سیاسی شخصیات نے جنازے میں شرکت کی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی جو کئی دنوں سے سرینگر کے دوےپر تھے مناسب فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے وقت پر نہیں پہونچ سکے ۔تدفین کے کچھ ہی دیر کے بعد مولانا امام باڑہ غفران مآب پہونچے اور مجلس عزا کو خطاب کیا ۔مولانا کلب جواد نقوی نے اپنے چچا محترم کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور گریہ کرتےرہے ۔
-
پاکستان کے بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ قم میں سپرد خاک
حوزہ/ بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے پیکرکو حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں تشییع جنازہ کے بعد قبرستان باغ بہشت قم میں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔