قرنطینہ
-
ہندوستانی مسلمانوں کی جانب سے کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مساجد کو قرنطینہ سنٹر بنانے کا فیصلہ
حوزه/کورونا وائرس کے بحران کے دوران جہاں ایک طبقے کی جانب سے مسلمانوں کی نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے وہیں مسلم طبقہ لگاتار بلاتفریق لوگوں کی خدمت انجام دے رہا ہے۔
-
رمضان المبارک میں 800 لوگوں کو قرنطینہ سہولیات و میزبانی کی پیش کش، انجمن انقلاب مہدی کرگل
حوزہ/انجمن انقلاب مہدی کرگل نے ضلع انتظامیہ اور حکام کا اپنے ديار میں بعض زوار کے منتقل کرنے پر صمیمانہ تشکر ادا کرتے ہوئے کوویڈ 19 سے نمٹنے کیلئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا اور لداخ تحصیل تے سورو میں اپنی خدمات انجام دینے کیلئے ایک اہم پیش کش کا اعلان بھی کیا۔
-
حکومت کی طرف سے جو معیاری طریقہ کار بنایا گیا ہے اس کے مطابق رمضان کی عبادات و تراویح منعقد ہوگی، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ علامہ عارف حسین واحدی نے گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ علماء و مشائخ ہونے والے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ جو معیاری طریقہ کار بنایا گیا ہے اس کے مطابق رمضان کی عبادات و تراویح منعقد ہوگی اعمال شب قدر کے اجتماعات ہونگے اسی طریقہ کار کے مطابق شہادت امیر المومنین ؑ کے اجتماعات بھی ہونگے تاہم عوام مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
-
ایم ڈبلیوایم نے سپریم کورٹ کے کورونا از خود نوٹس کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی، ناصرشیرازی
حوزه/ ایڈووکیٹ سید ناصر شیرازی نے درخواست گزار کی حیثیت سے موقف اختیار کیا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وبا ہے جس نے دنیا کے دو سو سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے ملت تشیع کے خلاف میڈیا میں مسلسل اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
ایران سے لوٹے زائرین کو کرگل میں ہی قرنطینہ کیا جائے، امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل
حوزہ/ماہ صیام کی آمد کے مد نظر راجستھان و جودھپور میں قرنطینہ کرگلی زائرین کو کرگل منتقل کیا جائے، ساتھ ہی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے اپنے ۵ عمارتوں کو جس میں تقریبا ۷۰۰ افراد رکھنے کی گنجائش ہے قرنطینہ سنٹر کیلئے پیشکش کی۔
-
قرنطینہ سینٹرز سے زائرین کی واپسی کوجلد ممکن بنایا جائے، زاہد علی آخونزادہ
حوزہ/شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرز سے زائرین کی گھروں کو بروقت واپسی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملک کے دیگر حصوں میں قائم قرنطینہ سینٹرز سے زائرین کی واپسی جلد ممکن بنانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ لاک ڈاون کے باعث کراچی اور ملک دیگر حصوں میں موجود گلگت بلتستان کے طالب علموں کو انکے گھروں تک پہنچانے کے انتظامات کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
-
قرنطینہ میں موجود زائرین کی پکار
حوزہ/کوروناوائرس سے پوری دنیا پریشان ہے لگ بھگ ایک سو بیانوے ممالک اس مہلک وبا کی زد میں آگئے ہیں متاثرہ افراد کی تعداد ڈیڑھ لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور اس میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آرہاہےچین میں پھیلنے والی وبا تیزی سے لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ رہی ہے.
-
تفتان سرحد پر قرنطینہ سینٹر صحیح تقاضوں کے مطابق نہیں بنایا گیا تاہم الحمد اللہ اس کے باوجود بھی ایران سے آنے والے تاحال محفوظ ہیں ، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو کرونا وائرس کے خلاف جنگ کرتے ہوئے شہید ہونے پرزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو ہرگز فراموش نہیں کرنا چاہیئے ۔
-
بنگلہ دیش روھنگیا مہاجرین میں کرونا پھیلاو سے خوفزدہ
حوزہ/حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کرونا سے مقابلے کے لیے مہاجر کیمپوں کو قرنطینہ کیا جائے۔
-
کرونا وائرس کی وجہ سے برمنگھم میں سب سے بڑی مسجد کو بند کرنے کا امکان
حوزہ / کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر برطانیہ کے شہر برمنگھم میں موجود سب سے بڑی مسجد کو بند کرنے کا احتمال دیا جا رہا ہے۔ اس مسجد میں ادا کی جانے والی نماز جمعہ میں تین ہزار سے زائد نمازی شرکت کرتے ہیں۔