اہم اجلاس
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
حوزہ/ قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر جوابی کارروائی پر غور کیا جائے گا۔
-
جعفریہ الائنس پاکستان ہنگامی کا اجلاس؛ شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں پر تشویش کا اظہار
حوزه/ جعفریہ الائنس کی عاملہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، علامہ سید رضی جعفر نقوی کی سربراہی میں کراچی میں منعقد ہوا جس میں شہر بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگیوں پر شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان صوبۂ بلوچستان کا اہم اجلاس + رپورٹ
حوزہ / مجلس علمائے شیعہ بلوچستان پاکستان کا اجلاس صوبائی نائب صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی کی صدارت میں دوپاسی ہاوس ڈیرہ اللہ یار میں منعقد ہوا، اجلاس میں ضلع جعفر آباد سے کثیر تعداد میں علماء نے شرکت کی۔
-
گنداواہ میں مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جھل مگسی کے اجلاس کا انعقاد
حوزہ / مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جھل مگسی کا اہم اجلاس مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی گنداواہ میں منعقد ہوا۔
-
سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس
حوزہ/ نوگام سرینگر میں انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس مقصد مسلمانوں کے درمیان بھائی چارہ قائم کرنا تھا۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع نصیر آباد بلوچستان کا اہم اجلاس
حوزہ/مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع نصیر آباد بلوچستان کا اہم اجلاس مرکزی امام بارگاہ ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوا۔
-
مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان بلوچستان پاکستان کا اہم اجلاس؛
خدمت خلق کی فضیلت قرآن و حدیث میں کثرت سے بیان ہوئی ہے، حجۃ الاسلام ذوالفقار سعیدی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین ضلع بولان کا اہم اجلاس، ضلعی صدر سید انورعلی شاہ دوپاسی کی زیر صدارت دوپاسی ہاوس ڈھاڈر میں منعقد ہوا۔
-
مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جھل مگسی کا اہم اجلاس
حوزہ / مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع جھل مگسی کا اہم اجلاس مدرسہ شہید عارف حسین الحسینی گنداواہ میں منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/مجلس وحدتِ مسلمین شعبۂ امورِ خارجہ کا ایک اہم اجلاس، شعبہ قم اور مشہد کے عہدہ داران موجودگی میں، گذشتہ کارکردگی کا جائزہ، آئندہ کیلئے لائحہ عمل اور مشاورت، مختلف تجاویز اور مُلکی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا اہم اجلاس
حوزہ / ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مجلس قائدین کا اہم ترین اجلاس کونسل کے صدر محترم جناب ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
-
امت اسلامیہ صیہونی حکومت اور ان کے نقش قدم پر چلنے والی حکومتوں کے خلاف متحد ہوں، علمائے یمن کا اجلاس
حوزہ/ ایک بیان میں ، انجمن علمائے یمن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے شرعی طور پر حرام، خدا اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے غداری اور امت اسلامیہ کیلئے سب سے اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
محرم الحرام کے حوالے سے صدر مملکت کی صدارت میں علماء کے ساتھ مشاورتی اجلاس
حوزہ/اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ، سیکرٹری مذہبی امور اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی صدر ہاؤس میں شرکت۔
-
کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس/ مشاورتی کمیٹی تشکیل
حوزہ/خطیب مرکزی مسجد جعفرطیارسوسائٹی علامہ سید نسیم حیدر زیدی کی پیش نماز امامیہ مسجد ایف ساؤتھ مولانا ابوذر غفاری ،اراکین غازی عباس ٹرسٹ سید مرتضی عابدی، ثمر عباس رضوی ودیگر احباب پر مشتمل وفد کے ہمراہ ضلعی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس جعفرطیار سوسائٹی آمد۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے آنلائن جلسے کی اطلاعیہ
حوزہ/آن لائن جلسہ زوم ایپ کے ذریعہ 23 جون کو رات 8 بجے شب میں ہوگا
-
-
ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل کی تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس منصورہ لاہور میں کمیٹی کے سربراہ اور کونسل کے سیکرٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کی سربراہی میں منعقد ہوا۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا دینے سے انکار
حوزہ/ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے پالیسی ساز ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس منعقد
حوزہ/اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے پالیسی ساز ادارے مرکزی مجلس عاملہ کا دو روزہ اجلاس زیرصدارت مرکزی صدر سید شکیل شاھ حسینی کے بمقام جیم خانہ دادو میں جاری ہے.
-
امریکی بلاک کے ارکان سعودی اور امارات کی خارجہ پالیسی ہی پاکستان پر حکومت کرے گی، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ علامہ محمد امین شہیدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے حالیہ سعودی عرب کے دورے اور ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے: ’’عمران خان نے پاکستان کے عظیم قومی مفاد میں کوالالمپور کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر کے امریکہ سمیت سعودیوں کی مزید خوشنودی حاصل کر لی۔
-