حوزہ نیو ایجنسی کی رپورٹ کے مابق خطیب مرکزی مسجد جعفرطیارسوسائٹی علامہ سید نسیم حیدر زیدی کی پیش نماز امامیہ مسجد ایف ساؤتھ مولانا ابوذر غفاری ،اراکین غازی عباس ٹرسٹ سید مرتضی عابدی، ثمر عباس رضوی ودیگر احباب پر مشتمل وفد کے ہمراہ ضلعی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس جعفرطیار سوسائٹی آمد، مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے سیکریٹری جنرل سید احسن عباس رضوی و دیگر اراکین سے ملاقات ، وفد نے ایم ڈبلیوایم کے رہنماؤں کو محرم الحرام 2020 میں عزاداری امام حسین ع کے انعقاد کو حکومتی ایس او پی کے مطابق یقینی بنانے کے لئے مشاروتی کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے آگاہ کیا اور تجاویز حاصل کیں، ضلعی سیکریٹری جنرل احسن عباس رضوی نے وفد کو ضلعی سیکریٹریٹ آمد پر خوش آمدید کہا ،ایم ڈبلیوایم کا مشاورتی کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم اور وفد کو ایم ڈبلیوایم کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما شعیب رضوی، ممتاز مہدی، نیاز کاچو،محمد علی زیدی اور کاظم نقوی موجود تھے۔
![کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس/ مشاورتی کمیٹی تشکیل کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس/ مشاورتی کمیٹی تشکیل](https://media.hawzahnews.com/d/2020/07/16/4/985891.jpg)
حوزہ/خطیب مرکزی مسجد جعفرطیارسوسائٹی علامہ سید نسیم حیدر زیدی کی پیش نماز امامیہ مسجد ایف ساؤتھ مولانا ابوذر غفاری ،اراکین غازی عباس ٹرسٹ سید مرتضی عابدی، ثمر عباس رضوی ودیگر احباب پر مشتمل وفد کے ہمراہ ضلعی سیکریٹریٹ وحدت ہاؤس جعفرطیار سوسائٹی آمد۔
-
کورونا وائرس کے سبب ایم ڈبلیوایم شہید قائد ؒ کی برسی قومی وبین الاقوامی سطح پر منفرد اندازمیں منائے گی، نثارفیضی
حوزہ/شہید قائد ِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 32ویں برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں نثار علی فیضی چیئرمین برسی شہید قائدعلامہ عارف…
-
محرم الحرام کے حوالے سے صدر مملکت کی صدارت میں علماء کے ساتھ مشاورتی اجلاس
حوزہ/اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ، …
-
علامہ طالب جوہری کی علمی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہار…
-
مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم کی آئی جی پولیس کوئٹہ سے اہم ملاقات
وائس چیئرمین مرکزی عزاداری کونسل مقصود علی ڈومکی نے آئی جی پولیس جناب محسن حسن بٹ سے ملاقات کی۔
-
اہلیان سرسی مقیم پاکستان کے اہم اجلاس کا انعقاد
حوزہ / اہلیان سرسی مقیم پاکستان کے منعقدہ اجلاس میں سرسی سوسائٹی کی دوبارہ بحالی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے۔ اہم اجلاس میں متفقہ رائے سے مرکزی (ایڈہاک)…
-
حضرت زھراء کی شان میں گستاخی اور بے ادبی دین اسلام اور آئین و قانون سے انحراف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام کی عظمت و صداقت پر ایمان دین اسلام کا بنیادی جُز ہے۔ایک اسلامی نظریاتی ریاست میں…
-
امریکہ میں سیاہ فام امریکیوں کی تحریک کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ مقصود ڈومکی نے کوئٹہ میں دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا امریکہ کے زوال…
-
آصف جلالی کے خلاف توہین رسالت کے جرم میں مقدمہ درج کیا جائے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کر کے آصف جلالی نے کروڑوں مسلمانوں اور عاشقان اہلبیت ع کی…
-
ملک میں کسی بھی ایسے قانون کو تسلیم نہیں کیا جائے گا جس کی بنیاد بدنیتی اور شرپسندی پر رکھی گئی ہو، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی ایسے قانون کو تسلیم نہیں کیا جائے گا جس کی بنیاد بدنیتی اور شرپسندی پر رکھی گئی ہو۔رسول کریم ﷺ اہل…
-
امت مسلمہ فلسطین کی وارث ہے فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مسلم دنیا کے خیانت کار حکمرانوں کا فلسطین سے کوئی تعلق نہیں،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام فلسطین ،کشمیر اور دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت میں القدس کانفرنس کا انعقاد اسلام آباد پریس کلب میں ہوا جس میں وفاقی…
-
ایم ڈبلیو ایم نے آئین پاکستان اوربنیادی مذہبی آزادی سے متصادم فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی "تحفظ بیناد اسلام بل پنجاب " کو مسترد کردیا
حوزہ/لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں شیعہ علماء کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین تمام مکاتب فکر کی مشاورت اور باہمی رضامندی سے منظور کیا گیا، نصف صدی گزرنے…
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی صیہونیت کو تقویت دینے کے مترادف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں القدس ریلیاں…
-
پاکستان میں پانچ ملک نا بنائے جائیں/ایک صوبے میں کچھ قانون ایک صوبے میں کچھ قانون ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جانے والے تحفظ بنیاد اسلام بل اپنے مسلکی نظریات کو دوسروں پر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہے ۔یہ بل دستور پاکستان اور بنیادی…
-
کچھ"نادیدہ طاقتیں"ملک میں ایک بار پھر مذہب و مسلک کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے کے درپے ہیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرِصدارت ایم ڈبلیو ایم کی مرکزی کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس…
آپ کا تبصرہ