حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان وائس چیئرمین مرکزی عزاداری کونسل مقصود علی ڈومکی نے آئی جی پولیس محسن حسن بٹ سے ملاقات کی۔ اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ پولیس اور عوام کا باہمی تعاون قیام امن کا سبب ہے۔ محرم الحرام کے دوران ہمارے رضاکار اور اسکاوٹس پولیس کے شانہ بشانہ قیام امن کے لئے ساتھ ساتھ ہوں گے۔ لیڈیز مجالس عزا کے لئے لیڈیز پولیس اور رضاکاروں کی تربیت پر توجہ کی ضرورت ہے۔ پولیس اور ریاستی اداروں کی کوششوں سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہے۔
انہوں نے نصیر آباد ڈویژن کے بعض عزاداری سے متعلق مسائل کی نشاندہی کی۔
اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پولیس جناب محسن حسن بٹ نے کہا کہ پولیس قیام امن کے سلسلے میں اپنی بہترین کوششیں کر رہی ہے۔ سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس اور عوام کا باہمی تعاون ضروری ہے۔ محرم الحرام کے سلسلے اسکاوٹس اور رضاکار پولیس ایف سی کے شانہ بشانہ خدمات انجام دیتے ہیں۔ امن و امان کی بہتر صورت حال میں پولیس کی نیک نیتی خلوص اور جہد مسلسل کے ساتھ ساتھ علمائے کرام اور معاشرے کے مختلف طبقات کا مٹبت کردار قابل قدر ہے۔
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں…
-
عید قربان کے موقع پر ہمیں سیرت ابراہیم علیہ السلام سے درس ایثار کو اپنانا ہوگا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے مدرسہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوئٹہ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب…
-
امیر المومنین و صدیقہ کبریٰ (ع) کا آسمانی بندھن مبارک
حوزہ/پہلی ذی الحجہ سنہ ۲ ہجری کو امیر المومنین حضرت علی اور صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہما السلام کا عقد ہوا جسے رحمت للعالمین حضرت ختمی مرتبت محمد…
-
ایم ڈبلیو ایم نے آئین پاکستان اوربنیادی مذہبی آزادی سے متصادم فرقہ وارانہ منافرت پر مبنی "تحفظ بیناد اسلام بل پنجاب " کو مسترد کردیا
حوزہ/لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں شیعہ علماء کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین تمام مکاتب فکر کی مشاورت اور باہمی رضامندی سے منظور کیا گیا، نصف صدی گزرنے…
-
کراچی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس/ مشاورتی کمیٹی تشکیل
حوزہ/خطیب مرکزی مسجد جعفرطیارسوسائٹی علامہ سید نسیم حیدر زیدی کی پیش نماز امامیہ مسجد ایف ساؤتھ مولانا ابوذر غفاری ،اراکین غازی عباس ٹرسٹ سید مرتضی عابدی،…
-
ملک میں کسی بھی ایسے قانون کو تسلیم نہیں کیا جائے گا جس کی بنیاد بدنیتی اور شرپسندی پر رکھی گئی ہو، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی ایسے قانون کو تسلیم نہیں کیا جائے گا جس کی بنیاد بدنیتی اور شرپسندی پر رکھی گئی ہو۔رسول کریم ﷺ اہل…
-
شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں، قائد ملت جعفریہ
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی بنیاد، اخوت و یگانگت کے فروغ اور داخلی سلامتی و استحکام کیلئے ہماری جدوجہد تسلسل کے ساتھ…
-
پاراچنارمیں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصرشیرازی
حوزہ/ سید ناصر شیرازی نے شرپسندوں کے ہاتھوں پارا چنار کے محاصرے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سب سے پرامن محب وطن علاقے میں دہشتگردی…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی عزاداری کونسل کا اہم اجلاس؛ عزاداری کسی پرمٹ کے محتاج نہیں
حوزہ/ مرکزی سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی: عزاداری امام حسین علیہ السلام ہمارا بنیادی آئینی حق ہے۔ جس پر قدغن اور پابندی کسی صورت قبول نہیں۔…
-
جہاں نئی آبادیاں بنیں گی وہاں نئی سبیلیں بھی لگیں گی اور نئے جلوس عزا بھی نکلیں گے، علامہ برکت مطہری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی اور سیکریٹری جنرل صوبہ بلوچستان علامہ برکت علی مطہری نے وفد کے ہمراہ ڈی پی او نصیر آباد عبدالحئی…
-
-
پاکستانی عوام محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ محبان اہلبیت ؑ عاشق رسول ﷺ و عاشق اسلام ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا کہ جغرافیائی لحاظ سے دیکھیں تو پاکستان ایشیا…
-
پاکستان میں پانچ ملک نا بنائے جائیں/ایک صوبے میں کچھ قانون ایک صوبے میں کچھ قانون ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جانے والے تحفظ بنیاد اسلام بل اپنے مسلکی نظریات کو دوسروں پر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہے ۔یہ بل دستور پاکستان اور بنیادی…
آپ کا تبصرہ