علامہ مقصود ڈومکی
-
متنازعہ نصاب تعلیم پاکستان میں سات کروڑ شیعہ مسلمانوں کے عقائد کو نظرانداز کر رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے سات کروڑ شیعہ مسلمانوں کے بنیادی عقائد کو نظرانداز کرتے ہوئے متنازعہ نصاب تعلیم مرتب کیا گیا ہے، جس پر کروڑوں اہل سنت محبان اہل بیت بھی معترض ہیں۔
-
پاکستان ایک عوامی انقلاب کی طرف گامزن ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ روز افزوں مہنگائی، غربت اور افلاس کے سبب لوگوں کی اکثریت دو وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔
-
محبان اہلبیت متنازعہ تعلیمی نصاب کو رد کر چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والے سات کروڑ شیعیان علی کے علاوہ کروڑوں محبان اہل بیت اہل سنت اس بات کو تسلیم نہیں کرتے کہ نصاب تعلیم سے واقعہ کربلا اور تعلیمات اہل بیت کو نکال کر نصاب تعلیم میں آل رسول کے دشمنوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جائے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کا وادی زہراء رانی پور کا دورہ
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی ث وادی زہراء رانی پور سندھ کا دورہ اور مومنین سے ملاقات کی ہے۔
-
بلوچستان میں گولیوں اور فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہو سکتا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/وزارتِ مذہبی امور بلوچستان کے زیر اہتمام بیوٹمز یونیورسٹی میں پیغامِ پاکستان بین المسالک علماء و مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام حسین (ع) کے پیروکار پوری دنیا میں ملت مظلوم فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے پیروکار پوری دنیا میں ملت مظلوم فلسطین کی حمایت کر رہے ہیں اور یزید عصر امریکہ اور اسرائیل سے اعلان برائت کر رہے ہیں۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ نے صبر و استقامت کی نئی تاریخ رقم کی، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حماس کے رہنماء اسماعیل ہنیہ سے متعلق تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ فلسطین کے چالیس ہزار مظلوم شہداء کا پاکیزہ خون اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کا کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی شرانگیز سرگرمیوں پر اظہار تشویش
حوزہ/ جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جگہ جگہ کالعدم دہشتگرد ٹولے کے جھنڈے اور اشتہار لگے ہیں۔ جو نیشنل ایکشن پلان کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ لہٰذا تکفیری ٹولے کی شرانگیز سرگرمیوں کو روکا جائے۔
-
عزاداری امام حسین (ع) عظیم عبادت،جس کے انعقاد میں ریاستی ادارے مکمل تعاون کرے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ نصیر آباد میں علامہ مقصود ڈومکی کی ڈی آئی جی و کمشنر سے ملاقات، محرم الحرام سے متعلق گفتگو کی۔
-
22 سالہ دشمنی دوستی میں تبدیل
حوزہ/ بلوچستان پاکستان کے سابق صوبائی وزیر چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے شاہوانی اور ڈومکی نامی قبائل کے درمیان ایک دیرینہ مسئلے کو حل کیا۔
-
بہاولپور، علامہ مقصود علی ڈومکی کا دورہ بہاولپور، وکلاء اور مومنین سے ملاقات؛
اسرائیل جنگ ہار چکا ہے، نیتن یاہو پوری دنیا میں جنگی مجرم کے طور پر پہچانا جاتا ہے
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ اسرائیل یہ جنگ ہار چکا ہے اور نیتن یاہو پوری دنیا میں ایک جنگی مجرم کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ دنیا امریکہ کو فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک جرم سمجھنی ہے۔
-
اسرائیل کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امریکہ اور فرانس کے بعد اب اٹلی کے طلبہ غزہ میں جاری ظلم و بربریت کیخلاف سراپا احتجاج بن چکے ہیں۔
-
57 اسلامی ممالک میں اسلامی جمہوریہ ایران کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ اسرائیل غاصب کے خلاف صف اول میں کھڑا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ باقی 56 اسلامی ممالک بھی غزہ کے مظلوموں کے قتل عام کا تماشا دیکھنے کی بجائے ہمت کریں اور غاصب اسرائیل کے خلاف مشترکہ محاذ تشکیل دیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی جانب سے ضرورت مند بچوں میں عید گفٹس کی تقسیم
حوزہ/ صاحب حیثیت اھل خیر کو چاہیے کہ وہ معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کو اپنی عید کی خوشیوں میں شریک کریں۔ جو لوگ غربت و افلاس کے سبب عید نہیں منا سکتے ہمیں انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہیے۔ ہم معاشرے کے غریب طبقات کی خدمت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔
-
دین اسلام اور امت مسلمہ ملیکہ العرب کے احسانات کو کبھی نہیں بھلا سکتا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حضور سرور کائنات (ص)زندگی بھر سیدہ خدیجہ الکبریٰ (س)کے احسانات کے معترف رہے اسی لئے دین اسلام اور امت مسلمہ ملیکہ العرب کے احسانات کو کبھی نہیں بھلا سکتے۔
-
قرآن کریم حق و صداقت پر مبنی مکمل نظام حیات ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ادارہ مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ بعنوان (اسلام شناسی ورکشاپ) مہدی آباد گولاٹو نزد جیکب آباد میں منعقد ہوئی۔
-
علماء عوام میں امام زمانہ (عج) کی معرفت عام کریں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء نے کہا کہ ناصبی فتنہ دشمنان اہل بیت کو جان بوجھ کر معتبر اور مستند بنا رہا ہے، تاکہ امت مسلمہ کو آل محمد علیہم السلام کی پاکیزہ سیرت اور تعلیمات سے دور کر سکے۔
-
سندھ حکومت وارثانِ شہداء سے کئے گئے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے تحریری معاہدے میں چوک شہداء کا اعلان کیا جو آج تک نا بن سکا۔ سندھ حکومت وارثانِ شہداء سے کئے گئے 21 نکاتی تحریری معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ اور چوک شہداء کے نوٹیفکیشن پر عمل کیا جائے۔ آج بھی شکار پور ضلعے میں کالعدم دہشت گرد تنظیم اور سماج دشمن عناصر کے اڈے اور سہولت کار موجود ہیں۔ جن کے خلاف آپریشن لازمی ہے۔
-
عزاداروں کے خلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ چک میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ جب اسلام دشمنوں نے قرآن مجید پر حملہ کیا، تو مولا علی علیہ السلام کے ایک غلام سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر عظمت قرآن کریم کا دفاع کیا۔
-
دہشتگرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ / علامہ مقصود علی ڈومکی نے کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال اور حالیہ ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کی روک تھام کے سلسلہ میں ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ سے ملاقات کی ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
دین اسلام عدل و انصاف کی تاکید کرتا ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم کے رہنما نے کوئٹہ میں پادری سائمن بشیر سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا: ہم وطن عزیز پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کے درمیان بھائی چارے اور مختلف ادیان اور مذاہب کے درمیان رواداری کا فروغ چاہتے ہیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات لمحہ فکریہ ہیں / ریاستی ادارے شیعہ نسل کشی کو روکیں
حوزہ / پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مرکزی رہنما ایم ڈبلیو ایم نے ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے شیعہ پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
مسجد معاشرے کی دینی تعلیم و تربیت اور ہدایت کا مرکز ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی نے کہا: ایم ڈبلیو ایم پاکستان احیاء مساجد کے ذریعہ اصلاح معاشرہ کا ہدف حاصل کرنا چاہتی ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی:
عصر حاضر کی بشریت کو حق گوئی کے لئے کردار ابوذر کی ضرورت ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نے کہا: حضرت ابوذر غفاری رحمۃ اللہ علیہ سچائی اور صداقت کے علمبردار اور باطل سے ٹکرانے والے تھے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کا دورۂ حب چوکی؛ مؤمنین سے ملاقات اور گفتگو
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے حب چوکی پہنچ کر ایم ڈبلیو ایم حب کے ضلعی صدر کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لئے دعا کی، اس موقع پر مؤمنین سے ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کا جیکب آباد بلوچستان کا دورہ:
حکومت کے منی بجٹ اور نئے ٹیکسز نے غریب عوام سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد بلوچستان کا دورہ کیا ہے۔
-
مدرسہ المصطفٰی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد:
ہر انسان پر فرض ہے کہ وہ دین کی بنیادی تعلیم حاصل کرے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مدرسہ المصطفٰی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد بلوچستان میں ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
آئی ایس او پاکستان جیکب آباد یونٹ کے زیر اہتمام تکریم شہداء نشست کا اہتمام:
ہم مدافع حرم اہل بیت (ع) کے شہداء کے احسان کو کبھی فراموش نہیں کریں گے: علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ ہم اپنے مقدس لہو سے دین خدا کی آبیاری اور حرم اہل بیت (ع) کی حفاظت کے لئے جام شہادت نوش کرنے والے شہداء کے احسان کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
امریکہ نے آزادی، جمہوریت، حقوق بشر اور حقوق نسواں کے نام سے بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا ہے
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا: امریکہ نے آزادی جمہوریت حقوق بشر اور حقوق نسواں کے نام سے عراق افغانستان شام اور یمن سمیت دنیا بھر میں بے گناہ انسانوں کا جتنا خون بہایا اتنا مصر کے سارے سارے فرعونوں نے مل کر خون نہیں بہایا تھا۔
-
مدرسہ خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں ادارۂ مرکز تبلیغات اسلامی کے زیر اہتمام ایک روزہ اسلام شناسی ورکشاپ کا اہتمام:
دینِ اسلام میں تعلیم و تربیت، قلم اور کتاب کو بڑی اہمیت حاصل ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا: دین اسلام میں تعلیم، قلم اور کتاب کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ علم اور کتاب سے دوری معاشرے کے لئے نقصان دہ ہے۔