حوزہ/ دہشت گردوں نے رات گئے ایران کے شہر ’راسک‘ کے نواحی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے مرکز پر بزدلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوان شہید اور کچھ زخمی بھی ہوئے۔
حوزہ / بریگیڈیئر ڈیرہ ڈویژن کرنل حسیب نے کوٹلی امام حسین کا دورہ کیا اور پرنسپل جامعۃ النجف و مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ محمد رمضان توقیر سے ملاقات کی۔