ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
-
عالم انسانیت کے شعور و آگاہی کے سفر میں قیام کربلا بنیادی محرک ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم مقصود علی ڈومکی نے عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب میں کہا: اصلاح امت اس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک اس کی حکومت اور رہبری صالح انسانوں کے ہاتھ میں نہ ہو۔
-
نواسہ رسول کی عزاداری، مجالس اور ذکر عظیم عبادت ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما اور مرکزی سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی نے جیکب آباد کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نواسہ رسول حضرت امام حسین عالی مقام علیہ السلام کی عزاداری مجالس اور ذکر عظیم عبادت ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نصاب کمیٹی کا اہم اجلاس
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی نصاب کمیٹی کا اہم اجلاس کمیٹی کنوینیر و مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔
-
کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے دو بنیادی مسائل، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ جو بائیڈن امریکہ کے انسان دشمن سامراجی نظام کا حصہ ہے اس سے ہمیں کسی خیر کی توقع نہیں جو بائیڈن حکومت کی جانب سے فلسطین کے حوالے سے ٹرمپ کی اسلام دشمن پالیسیوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے بیان انتہائی شرمناک اور امریکہ کی صیہونی اسرائیلی ریاست کی ناجائز حمایت کا تسلسل ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات گرامی عالم انسانیت کے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہے، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درگاہ سفر شاہ پر منعقدہ سالانہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مدینہ طیبہ کی مسجد نبوی میں خطبہ فدکیہ کے نام سے جو تاریخی خطبہ دیا وہ علم و عرفان کا سمندر ہے۔
-
عالمی استکبار کے ناپاک ایجنڈہ کی تکمیل میں ہم سب سے بڑی رکاوٹ بنیں گے وہ کبھی اپنا ہدف نہیں پا سکے گا، علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ شام کے زیر اہتمام تعزیتی پروگرام سے علامہ شفقت شیرازی نے کہا کہ مچھ کوئٹہ میں بے گناہ ہزارہ شیعہ مزدوروں کا بہیمانہ قتل اور المناک سانحہ ہم سب کو بیدار رہنے کا درس دے رہا ہے ۔
-
سندھ کی ثقافت یاعلیؑ مدد سے مزین ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ سندھی ثقافتی دن پر اپنے پیغام میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ آل رسولؐ کیساتھ محبت اور عقیدت اہل سندھ کا اعزاز ہے، سندھ حسینیوں کی سرزمین ہے، یہاں کے باسی کربلا والوں سے عشق اور عقیدت رکھتے ہیں اور علیؑ ولی سے محبت اور عقیدت اہل سندھ کا طرہ امتیاز ہے۔