حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انجمن امامیہ سکردو کے زیر اہتمام ماتمی انجمنوں کے گرینڈ اجلاس میں اس سال اسد عاشورہ نہ منانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی کی زیر صدارت ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال محرم الحرام اور اسد عاشورا کے درمیان چند دنوں کا وقفہ ہونے کی وجہ سے اس سال نہیں منایا جائے گا۔ تاہم ایام عزا بسلسلہ اسد 7 تا 9 ذالحجہ کرونا ایس او پیز کے تحت مجالس عزا برپا ہوں گی۔ اجلاس میں تجویز دی گئی کہ صرف گمبہ سکردو میں محرم الحرام کی 14 یا 25 تاریخ کو اسد عاشورا منایا جائے، تاہم اس کا فیصلہ علاقے کے عمائدہن اور ماتمی انجمنوں کی مشاورت سے ہوگا۔ یاد رہے کہ بلتستان میں ہر سال گرمیوں کے ایام میں مجالس برپا ہوتی ہیں، ایام اسد بلتستان میں گرم ترین ایام ہوتے ہیں۔ میدان کربلا کی تربتی دھوپ اور گرمی کو یاد کرتے ہوئے ایام اسد کے دوران بلتستان بھر میں مجالس ہوتی ہیں اور آخری روز عاشورا منایا جاتا ہے، جو کہ اسد عاشورا کے نام سے مشہور ہے۔

حوزہ/سکردو میں انجمن امامیہ کے صدر سید باقر الحسینی کی زیر صدارت ہونیوالے غیر معمولی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال محرم الحرام اور اسد عاشورا کے درمیان چند دنوں کا وقفہ ہونے کی وجہ سے اس سال نہیں منایا جائیگا۔
-
بلتستان کے دو جید عالم دین انتقال کر گئے
حوزہ/ بلتستان سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ناصر حسین الحسینی،حجت الاسلام والمسلمین مہدی علی مقدسی انتقال کرگئے۔
-
کرونا کے خلاف جنگ میں عوام اداروں کے ساتھ دیں، غفلت کی کوئی گنجائش نہیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کا کردار قابل تعریف ہے۔ محکمہ صحت، ملٹری پیرا ملٹری فورسز، پولیس،…
-
محرم الحرام کے حوالے سے صدر مملکت کی صدارت میں علماء کے ساتھ مشاورتی اجلاس
حوزہ/اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ، …
-
مسئلہ فلسطین پر خاموشی صیہونیت کو تقویت دینے کے مترادف ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں القدس ریلیاں…
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ قم کی جانب سے قم المقدسہ میں عاشورا کی مناسبت سے ۸ روزہ مجالس حسینی کا انعقاد
حوزہ/ دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کی جانب سے قم المقدسہ میں عاشورا کی مناسبت سے ۵ محرم الحرام سے ١٢ محرم الحرام تک ٨ روزہ مجالس عزاء و ماتمداری…
-
آئی ایس او پاکستان نے وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کے "غسل و کفن "کے اہتمام کے لیے ٹیمیں تشکیل دینے کا اعلان کردیا
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان جلال حیدر نے کہا کہ بدقسمتی سے دنیا سمیت پاکستان میں وباء کے باعث شہید ہونے والے افراد کی تعداد میں…
-
قرنطینہ سینٹرز سے زائرین کی واپسی کوجلد ممکن بنایا جائے، زاہد علی آخونزادہ
حوزہ/شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قرنطینہ سنٹرز سے زائرین کی گھروں کو بروقت واپسی کے اقدامات…
-
ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان کے سیکریٹری کا جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغاعلی رضوی نے جامعہ بعثت اور جامعہ اھلبیت رجوعہ سادات کا دورہ کیا اور بعثت ٹرسٹ کو ان کی عمدہ کاوشوں…
-
ظلم کیخلاف ڈٹ جانا ہی پیغام شہادت حسین (ع) ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی
حوزہ/حجت الاسلام سید احمد رضوی نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ امام حسین (ع) نے اپنے باوفا ساتھیوں کے ہمراہ کربلا میں قیام کرکے اقوام عالم…
-
بابوسربس حادثہ، ایم ڈبلیوایم قائدین کا اظہار افسوس،حکام سے فوری امداد کی اپیل
حوزہ/ سکردو سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوبابوسر کے مقام پر پیش آنے والے حادثے اور قیمتی جانوں کے نقصان پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری…
-
انجمن امامیہ بلتستان کا طالبات کو ہاکی اور کرکٹ کے نام پر گراونڈ میں لانے پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ اجلاس میں بلتستان کے دین دار اور با تربیت گھرانوں سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کے نام پر غیر شرعی عمل سے اپنی بیٹیوں کو روک کر ایک اسلام و شریعت…
-
امریکی بلاک میں مسلم ممالک کی شرکت اسلامی مفادات کے خلاف ہے،علامہ اختر عباس
حوزہ/مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جامع مسجد خطیب علامہ اختر عباس نے کہا امریکہ کا یہ بزدلانہ فعل اس کے زوال کی نوید ثابت ہو گا۔ اس وقت عالم اسلام…
-
شہید قاسم سلیمانی نے عالم اسلام کی سالمیت کی جنگ لڑی ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شرکا ءنے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھتے تھے جن پر مظلومین عالم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے شہیدقاسم سیلمانی کو…
آپ کا تبصرہ