مقصد امام حسین ع
-
دور حاضر میں مقصد قیام امام حسین (ع) کو میڈیا کے ذریعہ بیان کرنے کی ضرورت ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا: ہمیں مقصد قیام امام حسین علیہ السلام کو میڈیا کے ذریعے اج کے دور میں بیان کرنے کی ضرورت ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم اسے پوری دنیا میں عام کریں اور پھیلائیں۔
-
احکام شرعی: حدیث ( جو کوئی حسین ؑ پر رویۓ یا رونے کی صورت بنائے اس پر جنت واجب ہے) جو کہ امام جعفر صادق (ع) سے منسوب ہے اس حدیث کی صحت کے بارے میں کیا رائے ہے؟
حوزہ/ کئی روایات میں (کہ جن میں سے بعض معتبر بھی ہیں)، ایسے شخص کے لیئے ، جنت کا وعدہ کیا گیا ہےجو حسین علیہ سلام پر گریہ زاری کرے، اوربعض روایات میں ایسا ہی مفہوم اس شخص کے لیئے بھی وارد ہوا ہےکہ جو رونے کی صورت بنائے یا کوئی شعر کہے اور اس پر دوسروں کو رلائے۔
-
اربعین، اسلامی طرز زندگی کی ایک بہترین مثال ہے: آیت اللہ رجبی
حوزہ/ اربعین ایک معجزہ الہی ہے، یہ وہ چیز ہے کہ جس کا ایک فیصد بھی انسان اپنے ارادے اور قوت سے محقق نہیں کر سکتا، اس الٰہی معجزہ کے وجود کا سبب خدا کی مشیت اور اہل بیت علیہم السلام کی کرامت کے علاوہ اور کوئی چیز نہیں ہو سکتی۔
-
قیام حسینی اور حضرت امام حسین (ع) کے فکر انگیز کلمات
حوزہ/ امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا: خُدایا تو جانتا ہے کہ ہم نے کیا کیا ہے، یہ قیام حکومت میں سبقت اور دنیا کے چھوٹے چھوٹے فائدے حاصل کرنے کے لئے نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو تیرے دین کی نشانیاں دکھا دوں اور تیری زمین پر اصلاح کو واضح و آشنا کردوں۔
-
عاشورا، باطل پر حق کے محاذ کی فتح نام ہے: امام جمعہ میناب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے کہا: واقعہ عاشورا تاریخ کا وہ عظیم ترین واقعہ ہے جس میں باطل پر حق کے محاذ کو فتح نصیب ہوئی۔
-
آج پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے عالمی یوم علی اصغرؑ
حوزہ/ آج بروز جمعہ 6 محرم الحرام کو ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا جا رہا ہے۔
-
محرم الحرام کی آمد آیت ﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی کامومنین کے نام پیغام
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اﷲ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین النجفی نے محرم الحرام کے موقع پر مومنین کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جسے قارئین کے خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
دنیا کی چکا چوند میں گم افراد کو نصرت امام کی توفیق نہیں ہوتی: رکن مجلس خبرگان رہبری
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم (س) نے دنیا کو شکست و فتح کی وادی اور زمانے کی کڑواہٹ اور مٹھاس چکھنے کی جگہ قرار دیا اور کہا: راہ خدا میں سبققت حاصل کرنے والے افراد کبھی بھی دنیا کی چکا چوند میں گم نہیں ہوتے، اور اگر کبھی دنیا کی خوبصورتی کے فریب میں آگئے تو امام کی نصرت سے غافل رہ جائیں گے اور انہیں نصرت امام کی توفیق نہیں ہوگی۔
-
ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور لوگ وقت کے حسینؑ یا یزید کی پیروی کرتے ہیں: عمار حکیم
حوزہ/ عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے کہا: ہر زمانے میں ایک حسینؑ ہوتا ہے اور بعض لوگ زمانے کے حسینؑ کی پیروی کرتے ہیں اور بعض یزید کی پیروی کرتے ہیں۔
-
امام حسین (ع) نے ظالم حکومت کے خلاف آواز بلند کی اور باطل کو لوگوں کے سامنے آشکار کیا، خواہر عروج کاظمی
حوزہ/ روانگی امام حسین علیہ السلام از مدینہ تا کربلا کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد پاکستان میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا؛ جس میں خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
قیام کا مقصد، امام حسین (ع) کے ارشادات کی روشنی میں
حوزہ/ آپ کے سارے خطبات، ارشادات، خطوط، وصیت نامے جو کہ آپ کے قیام کے اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں ہیں نیز ائمہ معصومینؑ کی جانب سے امام حسین علیہ السلام کے لئے وارد زیارت ناموں میں بھی آپ کے قیام کے اغراض و مقاصد کو بیان کیا گیا ہے۔
-
حضرت امام حسینؑ کے انقلابی سفر کا آغاز
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے عزیز و اقرباء کے ہمراہ 28 رجب المرجب سن 60 ہجری کو مدینہ سے کربلا کے سفر پر روانہ ہوئے۔ اپنے آخری سفر پر روانہ ہونے سے قبل اپنے نانا، والدہ ماجدہ اور بھائی امام حسن کی قبر اقدس سے گریہ اور اشکبار ہو کر رخصت ہوئے۔
-
امام حسین (ع) نے بشریت کو جہالت اور گمراہی سے بچایا، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے زیارت اربعین کی روشنی میں بیان کیا کہ امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں قربانیاں پیش کی تا کہ بشریت کو جہالت اور گمراہی سے بچا سکیں اور جو لوگ آپ کے مقابلہ میں آئے تھے وہ دنیا کے اسیر تھے انہوں نے اپنی آخرت کو بہت ہی کم قیمت پر بیچ دیا تھا۔
-
اربعین سید الشہداء خواہشوں کی زنجیریں اور شوق پرواز
حوزہ/ یہ جتنی بھی نعمتیں جو ہمارے اطراف میں بکھری پڑی ہیں ان سب کے استعمال کے بعد بھی انسان اگر اپنے وجود ہی کے ارد گرد چکر کاٹتا رہے تو اس میں اور ایک جانور میں کیا فرق ہے ، کربلا کا کمال یہ ہے کہ انسان کو اپنے وجود سے اوپر اٹھا کر اس منزل پر پہنچاتی ہے کہ جہاں انسان دوسروں کے لئے جینے کا ہنر سیکھتا ہے۔
-
قسط اول؛
اربعین حسینی کا فلسفہ اور عالمی میڈیا وطیرہ
حوزہ/ درحقیقت ہدف کربلاکے محقق ہونے کا بین ثبوت ہے جو امام حسینؑ اور ان کے اصحاب واہل بیتؑ کی شہادتوں کی وجہ سے وجود میں آئی تھی یعنی کربلا کے عالمی اور انقلابی افکار کو لوگوں تک پہنچانا اور انہیں یہ طاقت و جرأت دینا کہ وہ ظلم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں ۔
-
آج کی تاریخ میں اربعین مارچ غیر معمولی اور بے مثال ہے؛ لبنانی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ
حوزہ/ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے تجزیہ کار اور لبنانی یونیورسٹی کے سیاسیات کے مرکز کے سربراہ ڈاکٹر طلال عتریسی نے کہا:عاشورہ اور اربعین کے مارچ میں مکتب امام حسین (ع) سے درس لینے کا مطلب یہ ہے کہ امام کا قیام صرف یزید تک محدود نہیں تھا بلکہ یزید ایک فکر کا نام ہے اور صہیونی حکومت اور امریکہ اس زمانے کے یزید ہیں۔
-
شام کی قومی اسمبلی کے نمائندے کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو:
اربعین مارچ پوری امت اسلامیہ کی میراث ہے
حوزہ/ محمد رجا نے کہا: ہمیں اربعین ملین مارچ کے سلسلے میں مغربی ممالک کی میڈیا سے کوریج کی توقع نہیں رکھنی چاہیے۔ کیونکہ وہ ہمارے سامنے اپنا محاذ کھولے ہوئے ہیں اور اربعین مارچ کے کوریج کرنے کے لیے مغرب والوں سے ہماری توقع ان کی بے جا خوشنودی کا باعث بنے گی۔
-
600 غیر ملکی صحافی کربلائے معلی میں اربعین کو کوریج دیں گے
حوزہ/ کربلا ئے معلی گورنریٹ کے میڈیا اور کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر نے کہا: عرب اور بیرونی ممالک کے 600 سے زیادہ صحافی، فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر اربعین حسینی کی خبروں اور تصاویر کو کور کریں گے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف عراق:
قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت، دین اسلام کے خلاف جنگ کا اعلان ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ سوئیڈش حکومت نے تیسری مرتبہ قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت دی ہے اور یہ حقیقت میں دین اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے۔
-
تصاویر/اربعین کے پیغامات تصاویر کے آئینے میں
حوزه/مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات ادیان جامعه المصطفیٰ العالمیه کی جانب سے منتشر کیے گئے اربعین کے پیغامات تصاویر کی شکل میں۔
-
عزاداری کے اصول و آداب
حوزہ|کسی بھی عمل سے اس کے مطلوب اور مقررہ نتائج حاصل کرنے کے لئے لازم ہے کہ اس عمل کو اس کے متعین قواعد و آداب کے ساتھ انجام دیا جائے۔ ظاہر ہے عزاداری سیدالشہداء کو اس اصول سے خارج نہیں کیا جاسکتا۔ لہذا عزاداری سے بھی اس کے مطلوب نتائج حاصل کرنے کے لئے اس کے دوران بعض اصول و آداب کی پابندی لازم ہے۔
-
امام حسین (ع) کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے، ایرانی سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ ایرانی معروف سنی عالم دین اور سنندج شہر کے امام جمعہ نے کہا کہ امام حسین علیہ السّلام کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے۔ امام حسین علیہ السّلام پیغمبرِ اِسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نور چشم اور سب کے نزدیک محبوب ہیں۔
-
احکام شرعی:
فقہ عاشورائی ( عزاداری کے احکام )
حوزہ|آیت الله العظمی صافی کی كتاب « گفتمان عاشورایی» سے اقتباس۔
-
مقصد امام حسین (ع) اور ہم
حوزہ/ اگر ہَم واقعی مقصد امام حسین (علیہ السلام) کو سمجھیں اور ہر میدان میں امّت کی اصلاح كے لئے اٹھ کھڑے ہوں تو ہماری قوم دُنیا میں ایک آئیڈیل (ideal) قوم اور ہمارا معاشرہ ایک مثالی معاشرہ بن کر سامنے آئے گا- اِس سے نہ صرف ہماری قوم کا فائدہ ہو گا بلکہ ہَم دوسری دبی کچلی قوموں كے لئے سہارا بن کر انہیں بھی پستی سے بلندی کی طرف لا سکیں گےـ
-
مذہبی امور کے ماہر حجۃ الاسلام سید حسین خادمیان:
برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: برائیوں سے لڑنا ہر مومن کا وظیفہ ہے، یہی وجہ ہے کہ امام حسین (ع) کو گوارا تھا کہ چاہے ہمارا سر نیزے پر ہی کیوں نہ بلند کیا گیادیا جائے، ناموس پیغمبر (ص) کو در بدر کیوں نہ پھرایا جائے، لیکن میں برائیوں سے مقابلہ کرتا رہوں گا۔
-
گوشۂ ادب:
آج کے دور میں شبیر(ع) اگر ہوتے تو
حوزہ؍نام عرفانؔ ہے حق گوئی ہے شیوہ میرا۔قوم کے خوف سے تبلیغ نہیں چھوڑوں گا۔جن کے کردار سے آتی ہو یزیدی بدبو۔ایسے افراد کو میں زیرِ کفش رکھوں گا۔
-
امام حسین (ع) سے مدد طلب کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین رضا شاکری
حوزہ/ نمایندگی جامعۃ المصطفیٰ ہند کے زیر اہتمام جامعہ ناظمیہ لکھنؤ میں دس روزہ تربیت مبلغین کیمپ اختتام پذیر ہوا۔
-
سلطان کربلا کی ولادت کا روز ہے۔۔۔اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑے
حوزہ/ رونا انسانی فطرت ہے تو خوشی کے موقع پر خوش ہونا مسکرانا اور ہنسنا۔۔۔بھی فطرت انسانی کا متقاضی ہے البتہ،رونا بھی مقصد کے تحت ہو اور ہنسنا بھی مقصد کے ما تحت ہو اور دونوں برمحل ہوں تو انسانی قدریں نمایاں ہوتی ہیں۔
-
سخت ترین حالات میں نفسِ مطمئنہ کا اظہار کرنے والا شخص امام حسینؑ کا حقیقی پیروکار ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: عاشور کے دن جب حسین ابن علی علیہ السلام جنگ کے آخری مرحلہ پر پہنچے تو وہ تنہا تھے، لیکن مؤرخ کہتا ہے کہ جیسے جیسے حسینؑ ابن علیؑ کی شہادت کا وقت قریب تر ہوتا جا رہا تھا، ان کے چہرہ مبارک کی طمانیت اور نور میں اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین فرزاد:
کربلا میں سید الشہداءؑ کے دشمنوں کی عبادت جہل پر مبنی تھی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہا :سید الشہداءؑ کے دشمنوں نے بھی کربلا میں نماز ادا کی لیکن ان کی عبادت مکمل طور پر جہالت پر مبنی تھی اور انہیں دین کا کوئی علم نہیں تھا۔