حوزہ/ آیۃ اللہ الحاج آقای سید حسینی بوشہری مدظلہ العالی ایک بہترین اور تجربہ کار استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ملنسار،منکسر مزاج،ہمدرد، ایک باتجربہ و دقیق ترین ذمیدار مسئولیت اور مدیریت کے مالک ہیں۔
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کرونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کی حکومتی پالیسی کے مطابق…
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی کے گھر ان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا .