حوزہ/ سیوان، بہار میں دین و زندگی کلاسز کے دوران علماء نے اہلِ علم و فکر سے معاشرتی اصلاح، دینی شعائر کی پاسداری اور ظلم و فساد کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی۔
حوزہ/ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں "دین اور ہم" کی جانب سے شارٹ ٹرم دینی کلاسز کا انعقاد جاری ہے، جہاں بچوں اور نوجوانوں کو بنیادی اسلامی تعلیمات سے روشناس کرایا جا رہا ہے۔