بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح)
-
عزادار حسینی امام خمینی ؒ
حوزه/ کیا کہنا اس عزادار حسین ؑ کا کہ اپنے جوان بیٹے آیۃ اللہ مصطفیٰ خمینی ؒ کی شہادت پر نہیں روئے بلکہ اسے لطف الٰہی سمجھا لیکن جیسے ہی ذاکر نے امام حسین علیہ السلام کے جوان حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب بیان کرنا شروع کیا تو ایسا گریہ کیا کہ ذاکر نے یہ سوچ کر جلدی ہی مجلس ختم کر دی کہ کہیں آپ کی طبیعت بگڑ نہ جائے۔
-
ایک عظیم رہنما کی یاد میں
حوزہ/ امام خمینیؒ متعدد متضاد صفات کے حامل تھے۔انہوں نے کبھی حالات سے سمجھوتہ نہیں کیا بلکہ حالات کو بدلنے کی کوشش کی ۔اس جدوجہد کا دائرہ ایران ،عراق ،پیرس اور فرانس تک پھیلا ہواہے ۔
-
بانی انقلابِ اسلامی، امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے ممبئی میں "یاد امام راحل" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ پیکر احیاء فکرِ دینی، بانی انقلابِ اسلامی، عالم ربانی، آیت اللہ روح اللہ موسوی الخمینی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے عروس البلاد ممبئی میں "فکر امام راحل" یک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
امام خمینیؒ کے پاکیزہ کردار نے علماء کی عزت میں اضافہ کیا ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ جامعۃ المنتظر لاہور کے مہتمم اعلیٰ نے کہا کہ امام خمینی تقوی و پرہیز گاری کی اس منزل پر تھے کہ بانی انقلاب کی تعریف کے لئے مولوی یا شیعہ ہونا ضروری نہیں بلکہ صرف منصف مزاج انسان ہونا چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی کی نئی کتاب شائع ہو گئی
حوزہ/ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے پوتے حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید حسن خمینی کی تحریر کردہ کتاب " قسم کھانے اور بہتان لگانے کے شرعی حکم کا جائزہ" عروجج پبلشنگ ہاؤس نے شائع کی ہے۔
-
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ:
حضرت امام خمینی کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے "امام خمینی کی نظر میں اتحاد اسلامی اور اس کے فوائد" کے عنوان سے کانفرنس منعقد
حوزہ/ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مسئلہ ایران اور سعودی عرب کا نہیں بلکہ حق و باطل کا مسئلہ ہے۔ ہر غیرت مند مسلمان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر بے ضمیر مسلمان اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
عدالت اجتماعی کا قیام امام خمینی (رح) کی اہم خصوصیت، نمائندہ ولی فقیہ کردستان
حوزہ/ کردستان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ مکتب امام راحل(رح)کی اہم اور بڑی خصوصیات اقدار کا دفاع اور عدالت اجتماعی کا قیام تھیں کہ جسے سب نے ان کی زندگی میں مشاہدہ کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایک امانت ہے جس کی حفاظت ہمارا فرض ہے، امام جمعہ قزوین
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کی کونسل کے سربراہ نے "عشرہ فجر اور ولادت با سعادت حضرت زہرا (س) کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) نے فرمایا کہ ہم انقلاب اسلامی کو پوری دنیا میں عام کریں گے، اس کا مطلب یہ ہے کہ پوری دنیا میں فاطمی، علوی ثقافت اور آئمہ اطہار علیہم السلام کی میراث کو عام کرنا اور آج اس اہم مشن کی ذمہ داری ہمارے اوپر ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کی امام خمینیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر پہنچے اور فاتحہ خوانی کی۔