برسی امام خمینی رح
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں امام خمینی و اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے تفرقہ بازی کے خلاف آواز اٹھائی: مقررین
حوزہ/ کوٹلی امام حسین علیہ السّلام پاکستان میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امام خمینی اور اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت علامہ محمد رمضان توقیر نے کی۔
-
امام خمینی (رح) فاؤنڈیشن کے تحت شہادتِ امام جواد (ع)، برسی امام راحل اور شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
رسول خدا (ص) کے بعد اہل بیت اور ان کے پیروکاروں کو شہادت ورثے میں ملی، حجت الاسلام منظور محمدی
حوزہ/ روندو بلتستان میں گزشتہ روز امام محمد تقی (ع) کی شہادت، امام خمینی کی برسی اور شہدائے خدمت کی یاد میں ایک مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔
-
جامعہ روحانیت کرگل و لیہ کی جانب سے امام خمینی (رح) کی 35 ویں برسی پر سیمینار کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے قانون کی حکمرانی، مستضعفین جہاں، تہذیب و ثقافت اور اتحاد بین المسلمین پر تاکید کی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ امام خمینی (رح) کی 35 برسی کے موقع پر جامعہ روحانیت کرگل ولیہ کی جانب سے ایک عظیم الشان سیمینار کا انعقاد، قم المقدسہ میں ہؤا، جس میں علماء اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور رہبرِ کبیر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں برسی امام خمینی (رح) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں ایک مجلسِ عزا برائے ایصالِ ثوابِ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ منعقد ہوئی، جس سے ہندوستان سے آئے ہوئے عالم دین مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی نے خطاب کیا۔
-
جون پور میں امام خمینی (رح) کی یاد میں سیمینار اور مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزہ/ جون پور ہندوستان میں 3جون، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید روح اللّٰہ الموسوی الخمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کے موقع مدرسہ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام ( ہال ) میں ایک عظیم الشان سیمینار اور مجلسِ عزاء برپا ہوئی۔
-
امام راحل کی 35 ویں برسی کے موقع پر فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس میں پروگرام کا انعقاد:
امام خمینی (رح) نے مشکل حالات میں انقلابِ اسلامی کا پرچم بلند کیا، محترمہ سیدہ ارم بخاری
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد کشمیر پاکستان میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
انجمنِ صاحب الزمان (عج) لداخ کے تحت یاد امام و شہداء کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ امام راحل خمینی کبیر (رح) کی ۳۵ ویں برسی کی مناسبت سے لداخ کے علاقۂ سانکو میں انجمنِ صاحب الزّمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے زیرِ اہتمام جامع مسجد امام حسن العسکری (ع) میں “یاد امام و شہداء “ کے عنوان سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند مرد و خواتین نے شرکت کی۔
-
تحریکِ حریت کے امام امامِ خمینی طاب ثراہ
حوزہ/شہنشاہیت جس کے تکلم کی تلوار سے لرزہ بر اندام ہو رہی ہو ، وہ تحریک حریت کا امین اپنے امام حریت و نہضت کے خاک قدم کو سرمہ بنا کر وسعت فکر میں خاک شفا کا صدقہ اتار کر فلک بوس حکومت کے مناروں کو تسبیح کے دانوں سے بکھیر منہدم کر رہا تھا اور مصلے کے مسند سے سجدوں کی ابر و بچانے کا ہنر جو در سیدالشہدا سے سیکھا تھا اسے بروے کار لاکر خواب غفلت میں پڑی ہوئی ایرانی قوم کے ضمیر و خمیر کو جھنجوڑ کر قلم فکر و فقاہت کی عظمتوں سے آشنا کرا رہا تھا۔
-
حسینیہ ایرانیاں کھارادر کراچی میں امام خمینی (رح) کی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب
حوزہ/ امام خمینی (رح) کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب، حسینیہ ایرانیاں کھارادر کراچی پاکستان میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
برسی رہبرِ کبیر سید روح اللہ خمینی (رح) کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں عظیم الشان کانفرنس:
امام خمینی (رح) کی غاصب اسرائیل سے متعلق پیشگوئی عملی ہو رہی ہے، مقررین
حوزہ/ برسی رہبرِ کبیر سید روح اللہ خمینی (رح) کی مناسبت سے مرکزی جامع مسجد سکردو میں امامیہ آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ریجن کی جانب سے ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان افکار خمینی (رح) منعقد ہوئی، جس میں شہر بھر سے مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔
-
امام خمینیؒ کی ۳۵ویں برسی سے رہبر معظم کا خطاب:
امریکہ، صیہونی حکومت کی پشت سے اپنا ہاتھ کھینچنے پر مجبور ہو جائے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینیؒ کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینیؒ کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔
-
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تاریخ ساز رہبر
حوزه/ 35 سال گزر گئے، ایک کے بعد دوسری نسل کا زمانہ ختم ہونے کو آ گیا مگر وہ انگیزہ جو حضرت امام خمینی رح کے وجود پرنور سے ایجاد ہوا تھا وہ آج بھی ویسے ہی تروتازہ ہے۔ سراسر جہاں میں ۱۴ خرداد کو جس طرح یاد امام رح برپا کی جاتی ہے اور ہر آنے والا سال نسل نو کے بڑھاتے ہوئے ذوق و شوق کی جو منظر کشی کرتا دیکھائی دیتا ہے وہ ناقابل فراموش ہے اور اس وعدہ الہی کا عملی مظاہرہ ہے کہ ھل جزاء الاحسان الا الاحسان۔
-
نذرانۂ عقیدت؛ برسئ امام خمینیؒ:
عدل نے ظلم کا سارا دم و خم توڑ دیا|علم نے جہل کے لشکرکا بھرم توڑ دیا،سید لیاقت علی کاظمی الموسوی
حوزہ/حاکمیت پئے ایمانِ خدا ناب ہوئی،اور ایراں کی زمیں نور کا اک باب ہوئی،سطوت شاہی اسیرِ دمِ گرداب ہوئی،فارسی! باعث حیرانئ اعراب ہوئی!،حرفِ حق! شمعِ شریعت سے ضیا ء بار ہوا،ملک سلمان علؑی والوں سے گلزار ہوا۔
-
عالمی ٹویٹر ٹرینڈ امام خمینی کو ان کی ۳۵ویں برسی پر خراج تحسین
حوزہ/ ہندوستانی حسینی موومنٹ کی طرف سے امام خمینی (رح) کی ۳۵ویں برسی کی یاد میں منظم کی گئی ایک ٹویٹر مہم، #KhomeiniForAll چند گھنٹوں میں عالمی سطح پر پھیل گئی۔
-
بمناسبت برسئ امام راحل:
امام خمینی (رح) نے علم و عمل، صبر و شکر اور جدوجہد سے انقلاب برپا کیا
حوزہ/ ہر سال 3 جون کو ایران میں رہبر کبیر آیت اللہ روح اللہ امام سید الموسوی خمینی کی 35 ویں یوم برسی جوش، جذبہ اہتمام و عقیدت سے منایا جاتا ہے۔ آپ کی وفات 3 جون 1989 عیسوی کو حرکت قلب بند ہونے سے تہران میں ہوئی۔ آپ کی والدہ ماجدہ حضرت خدیجہ میر دامادی تھیں اور پدر بزرگوار کا نام سید مصطفٰی موسوی تھا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام روز وصال امام خمینی ؒ پر اتحاد بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد:
امام خمینیؒ انسانی اخوت اور عالمی امن کے علمبردار تھے: آقا سید حسن الصفوی
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کی 35ویں برسی کی مناسبت سے انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ بڈگام میں اتحاد بین المذاہب کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
اہل قم اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ امام خمینیؒ کی تحریک کی ابتدا اسی شہر سے ہوئی: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے خطیب نے رحلت امام خمینیؒ اور اہل قم کے قیام کے سلسلے میں خطاب کرتے ہوئے کہا: اہل قم اس بات پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ امام خمینیؒ کی تحریک کی ابتدا اسی شہر سے ہوئی اور ایرانی قوم کو اس بات پر فخر ہے کہ انہوں نے نائب امام زمان (عج) کا ساتھ دیا۔
-
شیعہ سنی علماء کی موجودگی میں قم میں قائد ملت جعفریہ کے دفتر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب منعقد؛
امت مسلمہ کو آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت میں متحد ہوکر عالمی طاغوت کے خلاف قیام کرنا چاہیئے، علامہ قاری عبد الرحمان نورزی
حوزه/ امام جمعہ و خطیب جامع مسجد سفیر کوئٹہ علامہ قاری عبدالرحمان نورزی نے کہا ہے کہ آج دنیا میں ہر جگہ پر طاغوتی نظام کا راج ہے اور واحد اسلامی جمہوریہ ایران ہے جہاں پر شیطانی قوتوں کے تسلط سے آزاد حقیقی معنوں میں اسلامی نظام قائم ہے اور آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای امت مسلمہ کے حقیقی رہبر ہیں۔
-
تصاویر/شیعہ سنی علماء کی موجودگی میں قم المقدسہ میں قائد ملت جعفریہ کے دفتر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب منعقد
حوزہ/ شیعہ سنی علماء کی موجودگی میں قم المقدسہ ایران میں قائد ملت جعفریہ کے دفتر کی جانب سے امام خمینی (رح) کی برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ممبئی میں امام خمینی (رح) کی برسی کے موقع پر یادگار تقریب کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام خمینی (رح) کی یاد میں کیسر باغ ہال، ڈونگری، ممبئی میں ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
افکارِ امام خمینی (رح) کی عالمگیریت کا عکاس اہلسنت دیوبند علماء کی سرپرستی میں برسی امام خمینی (رح) سیمینار
حوزہ / مؤسسہ تبیین پاکستان کے مدیر اعلی مولانا محمد احمد فاطمی نے اہل سنت علماء کرام کی سربراہی میں کراچی کے اندر حضرت امام خمینی رح کی برسی کے سالانہ سیمینار کے انعقاد کو بےحد سراہا۔
-
امام خمینی نے مرجعیت کے وقار کو بلندکرتے ہوۓ دنیا کے سامنے مرجعیت کی ضرورت اور اہمیت کو واضح کیا، مولانا ڈاکٹر شہوار حسین امروہوی
حوزہ/امام خمینی نے اپنی اس تحریک سے فقیہ کی طاقت اور اس کے اختیارات کو بھی دنیا کے سامنے پیش کر کے دنیا کو بتایا کہ فقیہ فتویٰ دینے کے ساتھ ساتھ اس کے اجراء کی بھی طاقت و قوت رکھتا ہے وہ صرف دینی عالم ہی نہیں ہوتا بلکہ اسکی بصیرت اصلاح معاشرت کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے ۔
-
علامہ سید جواد نقوی:
امام خمینیؒ مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے / انہوں نے تمام قوموں کو آزادی کا فارمولہ بتایا
حوزہ / تحریک بیدارئ امت مصطفی کراچی کی جانب سے امام خمینی رہ كی 34 ویں برسی كے موقع پر عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی (رح) نے دنیا کے سامنے سیاست علوی کا بہترین نمونہ پیش کیا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی 34ویں برسی کے موقع پر ان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا قول و فعل اللہ پر توکل کا مکمل آئینہ دار تھا آپ نے دنیا کے سامنے سیاست علوی کا بہترین نمونہ پیش کیا۔
-
امام خمینی نے سلطنتی نظام کو مسمار کرکے اس کی جگہ جمہوریت کو دی، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ امام خمینی کی چونتیسویں برسی پر رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہامام خمینی نے ایران، اسلام اور دنیا کی سطح پر تبدیلی پیدا کی۔ انھوں نے سلطنتی نظام کو مسمار کر دیا اور اس کی جگہ جمہوریت کو دے دی۔
-
بیاد امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ
حوزه/ چار جون اس شخصیت کی برسی کا دن ہے جن کے نام کے بغیر ایران کے اسلامی انقلاب کی کوئی پہچان نہیں ہے جی ہاں امام خمینی نے ایران کی اڑھائی ہزار سالہ شہنشائیت کا خاتمہ کیا صرف یہی نہیں بلکہ اسکے بعد انہوں نے مشرق و مغرب کی سپرپاورز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ان کا لایا ہوا انقلاب آج بھی عالمی مستکبرین کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر رہا ہے۔
-
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ امام خمینی ہماری تاریخ کی سربرآوردہ شخصیات میں سے ایک ہیں، ان کی شخصیت کے پہلو ابو علی سینا اور شیخ طوسی سے زیادہ تنوع کے حامل ہیں۔
-
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ، خواص عالم کی نگاہ میں
حوزه/ سرکار آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی الخمینی علیہ الرحمہ بیسویں صدی کی وہ فقید المثال و جامع الاطراف عظیم الھی، اسلامی و انسانی شخصیت تھے کہ جن کے سانحہ ارتحال و انتقال کو چونتتیس سال گزرجانے کے باوجود ان کی یاد عالم اسلام اور جہان انسانیت کے دل میں باقاعدہ زندہ و پائندہ ھے۔
-
امام خمینی ؒ کی ذات گرامی فراستِ ایمانی و بصیرت ِقلبی کی آئینہ دار ہے: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست اعلیٰ مجمع علماءوخطباء حیدرآباد دکن حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے امام راحل حضرت امام خمینی (رح) کی 34ویں برسی کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔