مسئلہ فلسطین
-
اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ:
طوفان الاقصیٰ نے دنیا کی توجہ مسئلۂ فلسطین کی طرف مبذول کرا دی
حوزہ / اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا: طوفان الاقصیٰ عالمی سطح پر ایک عظیم واقعہ تھا اور اس نے بہت سے عالمی سطح پر سرگرم کارکنوں کی توجہ فلسطین کے مسئلے کی طرف مبذول کرائی جو پہلے اس موضوع پر توجہ نہیں دیتے تھے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ جنگ بندی پر قرارداد منظور نہ ہو سکی
حوزہ / اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس میں بھی غزہ پر جنگ سے متعلق قرار داد منظور نہ ہو سکی۔
-
حوزہ علمیہ سیستان و بلوچستان کے مدیر:
علمائے اسلام کو غزہ کے مظلوم اور بے دفاع لوگوں کی دادرسی کرنا چاہئے
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین ہادی رمضانی نے مسئلہ فلسطین میں علمائے اسلام کے کردار کو اہم اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا: علمائے اسلام کو غزہ کے مظلوم اور بے دفاع لوگوں کی دادرسی کرنا چاہئے۔
-
جامعۃ الزہرا (س) قم میں "میں بھی فلسطینی ہوں" کے عنوان سے کانفرنس کے منعقد ہوگی
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کے اسلامی بیداری ہال میں "میں بھی فلسطینی ہوں" کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
قم میں "فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ" کے عنوان سے نشست منعقد
حوزه/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اہل قلم و محققین کی جانب سے "فلسطین عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ" کے عنوان سے ایک عظیم علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں اہل قلم اور کالم نگار حضرات سمیت طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مسئلہ فلسطین اُمت مسلمہ کا مشترکہ مسئلہ ہے / پاکستان بھر میں بعد از نماز جمعہ فلسطین کی حمایت میں احتجاجی ریلیوں کا انعقاد
حوزہ / فلسطین میں صہیونیوں کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کے طور پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر تین روزہ سوگ کے آخری دن ملک بھر میں بعد از نماز جمعہ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
سعودی عرب میں او آئی سی کا اجلاس، ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر کیا تبادلہ خیال
حوزہ/ سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مسئلۂ فلسطین اور اہل قلم کی زمہ داریاں
حوزه/ فلسطین میں ایک بار پھر غاصب اسرائیلی جارحیت، انسانیت اور حقوق بشر کے دعویداروں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ؛ فلسطینی کاز سے خیانت کرنے والوں کو جڑ سے ختم کرے گا، علامہ شفقت شیرازی
حوزه/ مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ کئی صہیونی منصوبوں، جیسے غاصب اسرائیل کا وجود اور اسرائیل کے ناجائز وجود کو تسلیم کرنے والوں کو جڑ سے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ ان خائن حکمرانوں کو بھی نشان عبرت بنا دے گا، جنہوں نے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت کی۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدر ایم ڈبلیو ایم سندھ سے ملاقات:
حکیم الامت امام خمینی نے غاصب اسرائیل کے خلاف سب سے پہلے آواز بلند کی: سراج الحق
حوزہ/ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صدر ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے تحت فلسطینی مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے تحت فلسطینی مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جھل مگسی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
غاصب اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی کمزور، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے فلسطینی کاز کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو حق، طاقت کے استعمال سے چھینا جاتا ہے اس کی واپسی بھی طاقت کے استعمال کے بغیر ممکن نہیں۔
-
امام جمعہ بیروت:
امام خمینیؒ نے وحدت اسلامی اور مسئلہ فلسطین کو زندہ کیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل اللہ نے امام خمینی رہ کی 34 ویں برسی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: ہمیں امام خمینیؒ کے افکار کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
-
اسلامی تحریک عمل لبنان کا اقوام عالم سے متحد ہو کر فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے کا مطالبہ
حوزه/ اسلامی تحریک عمل لبنان کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ شیخ زہیر الجعید نے شیخ جواد الخالصی سے ملاقات میں اقوام عالم سے متحد ہو کر فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطین کی آزادی کیلئے جدوجہد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الجزائر کی قومی اسمبلی کے اسپیکر:
مسئلہ فلسطین تمام مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ ہے اور اس پر کسی قسم کی سودا بازی ممکن نہیں
حوزہ / الجزائر کی قومی اسمبلی کے اسپیکر صالح قوجیل نے کہا: مسئلہ فلسطین الجزائر کے لیے ایک مرکزی مسئلہ ہے اور اور اس پر کسی قسم کا کوئی سودا نہیں ہو سکتا۔
-
مزاحمتی محاذ کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران ایک مضبوط قلعہ ہے، اسماعیل ہنیہ
حوزه/ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صہیونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک مضبوط قلعہ کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قلعہ فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی امید ہے۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
اسرائیل تمام خطوں میں امن کے لیے بڑا خطرہ ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: اسرائیل کے ظلم و بربریت کو روکنے کے لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے مسجد اقصی پر حملہ عالم اسلام کے ایمان پر حملہ ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
-
یوم القدس شعور کی شاہراہیں
حوزه/ بیت المقدس یا مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا پہلا قبلہ جہاں زمینی معراج کی انتہا ہوئی یہ فلسطین میں واقع ہے یہ ملک مسلمانوں کی ملکیت میں تھا آج سے تقریباً نصف صدی پہلے یہودی قوم یہاں پر تجارت کی غرض سے آئی اور دھیرے دھیرے اپنے پیر اس طرح پسارے کہ پورا ملک اپنے قبضہ میں لے لیا اور آج اسرائیل بظاھر ایک مملکت کے عنوان سے پوری دنیا میں اپنے دہشت گردانہ رویے سے معروف ہو چکا ہے۔
-
سکردو؛ تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد:
فلسطین کی آزادی کا مسئلہ کسی مسلک کا نہیں، بلکہ مسلم امہ کی غیرت و حمیت کا مسئلہ ہے، مقررین
حوزه/ حوزہ علمیه جامعۃ النجف، مجمع القراء بلتستان اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ تربیت کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس سکردو میں ایک عظیم الشان" تجلیل قرآن و القدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
عالمی یوم القدس؛ اسرائیل کے ناپاک وجود اور فلسطینی مظلوم عوام پر ہونے والے مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کا دن ہے، حجت الاسلام سید عباس موسوی
حوزہ/ امام جمعہ تسر شگر بلتستان نے عالمی یوم القدس کی اہمیت پر زور اور یہودیوں کو منکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ آج ہماری شرعی ذمہ داری ہے کہ ہم ہر طرح سے منکرات اور برائی کا مقابلہ کریں، اس کیلئے ہمیں لڑنا بھی چاہیئے۔
-
مسئلہ فلسطین، بانیانِ پاکستان کی نگاہ میں
حوزہ / بانیانِ پاکستان خصوصاً قائد اعظم محمد علی جناح اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کے ویژن کی بدولت برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی نصیب ہوئی، دونوں بزرگ شخصیات نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں اور اسلام کو درپیش چیلنجز پر نظر رکھتی تھیں۔
-
حجت الاسلام نعمت اللہ آزمودہ:
امام خمینی (رح) مظلوموں کے دفاع کو انقلابِ اسلامی کا فریضہ قرار دیتے تھے
حوزہ / حجۃ الاسلام آزمودہ نے کہا: درحقیقت انقلابِ اسلامی اور جمہوریہ اسلامی نے مسئلہ فلسطین کا دوبارہ احیاء کیا اور انقلاب اسلامی کے بعد مسئلہ فلسطین کو عالمی طور پر اٹھایا جانا پوری دنیا کے لیے قابل فہم ہے۔
-
امام خمینی (رح) نے مسئلہ بیت المقدس کی حیثیت اور اہمیت کو بیان کیا، اصغریہ اسٹوڈنٹس پاکستان
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شہید حسینی بدین کی جانب سے 11 اپریل 2023ء کو ماتلی سٹی میں القدس سیمینار پروگرام منعقد کیا گیا، جس سے مرکزی صدر عاطف مہدی سیال نے خصوصی خطاب کیا۔
-
یوم القدس یوم اسلام اور اسرائیل کی نابودی
حوزه/ سامراجی طاقتوں کی طرف سے مظلوم فلسطینی عوام پر سالہا سال سے ڈھائے جانے والے ظلم و بربریت کے خلاف امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ (جمعة الوداع) کو یوم القدس کا نام دے کر بین الاقوامی سطح پر ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف احتجاج کی بنیاد رکھی۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کی سب کو یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی دعوت؛
قدس مارچ میں شرکت مظلوم کی حمایت اور ظالم سے برائت کا اظہار ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں تمام افراد کو یوم القدس مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا ملک گیر یوم القدس منانے کا اعلان:
سندھ بھر میں تنظیم کی جانب سے احتجاجی ریلیان نکالی جائیں گی، ذوالقرنین حیدر مرکزی جنرل سیکریٹری
حوزه/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان امام خمینی رح کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے ماہ رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو یوم القدس منانے کا اعلان کرتی ہے۔
-
عنقریب القدس میں افطار کریں گے
حوزه/ یقینی طور پر مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال اسی امید کا پیش خیمہ نظر آ رہی ہے کہ نہ صرف فلسطین کے باشندے بلکہ دنیا بھر سے آزادی فلسطین کا دم بھرنے والے حریت پسندبھی عنقریب القدس شریف میں افطار اور نماز ادا کریں گے۔
-
مسئلہ فلسطین صرف مسلمانوں کا نہیں، بلکہ یہ مسئلہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہے، ناصر عباس شیرازی
حوزه/ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سب سے پہلے پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ کے دور میں فلسطین کی حمایت کا دن منایا۔ فلسطینی عوام کا درد ہمارا درد ہے۔
-
کوئٹہ پریس کلب میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس کانفرنس کا انعقاد:
حکومت اسرائیل کیلئے کام کرنے والے عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے، مقررین
حوزہ / القدس فاؤنڈیشن کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے القدس کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مہمان خصوصی کے طور پر جناب لیاقت بلوچ اور اعزازی مہمان سید ناصر عباس شیرازی نے شرکت کی، جبکہ کانفرنس کی صدارت فلسطین فاؤنڈیشن بلوچستان کے سرپرست علامہ مقصود علی ڈومکی نے کی۔
-
لیگ آف نیشنز نے صیہونی حکومت کے تشدد کی مذمت کی
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ دریائے اردن کے مغرب میں واقع علاقے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگ آف نیشنز اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔