حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق ، تنقیدی پہلو ، آزاد خیالی ، تقاضوں کو پورا کرنا اور شفافیت سازی حوزہ نیوز ایجنسی کی موجودہ ثقافتوں میں سے ایک رہی ہے جس سے طلباء بحث و مباحثے ، اساتذہ کے انتخاب اور درسی کتب میں سنجیدہ گفتگو کے عمل میں داخل ہونے کے ابتدائی دنوں سے ہی واقف ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی نے اپنے پیشہ ورانہ مشن کی مناسبت سے پچھلے تین سالوں میں مختلف مطالبات کئے ہیں ، جن میں سے "اگر میں مرکز تبلیغات اسلامی آفس کا سربراہ ہوتا " اگر میں اسلامی تبلیغی تنظیم کا سربراہ ہوتا"۔
اب ،مدرسوں کے نظم و نسق کے لئے مدارس کی سپریم کونسل کے آیت اللہ علی رضا اعرافی پر دوبارہ اعتماد کے ساتھ ہی "اگر میں مدارس کا سربراہ ہوتا وغیرہ.... " کی تحریک کا آغاز ہو گیا ہے.
ہم، آپ تمام عزیز سامعین اور ناظرین سے ، حوزہ نیوز ایجنسی کی ترقی کے لیے اپنے خیالات اور نظریات ارسال کرنے کے خواہشمند ہیں.
تمام نظریات اور تنقیدی پہلوؤں کو حذف و اضافے کے بغیر آیت اللہ اعرافی تک پہنچائے جائیں گے۔
اپنے خیالات ، تنقیدی پہلوؤں ، مشوروں اور حوزہ نیوز ایجنسی کے مختلف حصوں پر تبصرے پوسٹ کرنے کے لئے ، براہ کرم اسی خبر کے نیچے اپنے تاثرات بھیجیں۔
نوٹ: تاثرات اندراج کرتے وقت ای میل یا پورا نام لکھنا ضروری نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ