۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
کمپین

حوزہ / "اگر میں ادارۂ ثقافت و ارتباطات اسلامی کا سربراہ ہوتا" کے عنوان سے ایک تنقیدی کمپین کا آغاز کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تنقید،آزادانہ فکر اور ہر چیز کے متعلق واضح اور روشن گفتگو دینی مدارس کا وہ خاصہ ہے کہ جسے دینی طلاب اپنی تعلیم کے آغاز میں ہی استاد کے انتخاب اور علوم دینی کے متعلق بحث کے وقت آشنا ہوتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی، ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے متعلق اس تنقیدی کمپین کے شرکاء کا خیر مقدم کرتا ہے۔

واضح رہے کہ ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کی اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک ڈپلومیسی مرکز کے عنوان سے 1995ء میں بنیاد رکھی گئی۔ اس کی تاسیس کا مقصد ملک سے باہر ثقافتی سرگرمیوں کو انجام دینا ہے تاکہ دنیا والوں کو ایران اور اسلامی تہذیب و تمدن سے آشنا کیا جا سکے۔

اس ادارے کے دنیا کے 60 ممالک میں 80 مراکز ہیں۔ مختلف ممالک میں ایران کلچر سینٹرز اور سفارت خانوں میں کام کرنے والے افراد بھی ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے زیر نظر کام کرتے ہیں۔

ادارہ ثقافت و ارتباطات اسلامی کے جدید سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد مہدی ایمانی پور اس کمپین میں شرکت کرنے والے افراد کے نقد و آراء اور اختراعات سے استفادہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں تاکہ وہ اس ادارے کے امور کو زیادہ بہتر انداز سے آگے بڑھا سکیں۔

قابلِ ذکر ہے کہ تمام آراء اور نظریات کو حذف اور سینسر کئے بغیر جناب ایمانی پور کے سپرد کیا جائے گا اور اس کمپین میں شرکت کرنے والوں کے لئے اظہارِ خیال کے وقت ایمیل اور اپنا پورا نام لکھنا بھی ضروری نہیں ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • محمود رضوی NO 12:37 - 2021/11/22
    1 0
    طلاب مبلغ ، مقیم خارج کشور را شناسایی و ارتباط برقرار کرده و از تجربیاتشان استفاده بشه
  • رضوی NO 12:52 - 2021/11/22
    0 0
    پیگیری بحث تقریب مذاهب در کشورهای مختلف اسلامی مخصوصا کشورهایی که دچار تنشهای مذهبی هستند مثل هند و پاکستان ادامه روند انتقال میراث فرهنگی ( آثار و نسخ خطی علمای اسلام) از نقاط مختلف دنیا به ایران ارسال مبلغین محدود و منحصر به مبلغین مشهور نباشد و میشود از مبلغین جوان همراه با آموزشهای قبلی استفاده کرد
  • Sayyed Ali NO 12:58 - 2021/11/22
    0 0
    Masha Allah Hawzah News bohat acha kaam kar raha hai
  • سید لیاقت علی کاظمی IR 12:58 - 2021/11/22
    0 0
    باسلام و احترام۔ در همه کشورهای که این ادارہ شعبه داره اونجا هر شش ماهه یا سالانه یک جلسه بن الملل برای هم اندیشی و هم فکری برگزار بشه و از نیروھای اونجا استفادہ بشه۔
  • Khan sir NO 12:59 - 2021/11/22
    0 0
    Is waqt islami jamhuri Iran ummat musalmaan ka behtareen leader hai
  • Tariq sheik from Pakistan NO 13:05 - 2021/11/22
    0 0
    حوزہ نیوز اردو سب سے بہترین برصغیر میں مسلمانوں کا ترجمان
  • سید عقیل عباس IR 13:21 - 2021/11/22
    0 0
    اگر مجھے یہ فرصت ملتی تو میں بین الاقوامی امور میں حوزہ علمیہ کے فارغ التحصیل اور ثقافتی امور میں سابقہ دار اور باتجربہ طلبہ سے تشیع، انقلاب اسلامی اور اسلامی اقدار کے انتشار کے لئے استفادہ اور ان کی حمایت کرتا چونکہ وہ حوزہ علمیہ سے تربیت شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تو اپنے ملکوں میں ایران اور حوزہ علمیہ کے سفیر ہیں تو دوسرا اپنی ملک کی ثقافت اور ماحول کو زیادہ بہتر سمجھتے ہوئے جو کام وہ انجام دے یا وہاں کے افراد سے کام لے سکتے ہیں وہ کوئی دوسرا انجام نہیں دے سکتا۔
  • سید نثار حسین IR 13:26 - 2021/11/22
    0 0
    اگر بندہ ریس سازمان بودم در هر سه ماه جلسه هماهنگی برگزار می کردم دران به مبلغین مجرب استفاده می کردم. بعد حالش ها و فرصت ها را بررسی می کردم تبلیغ را به دو بخش کوتاه مدت و بلند مدت. تقسیم کرده به تبلیغ می فرستادم هچنین مبلغین را از نگاه روش شناسی مستغنی مساختم‌ کار گاه می گذاشتم آن روش های جلب مخاطبین را به آنان آموزش می‌دادیم ‌همجننین ‌از جامعه شناسی و روان‌شناسی ‌را ربع آنان آموزش می‌دادیم هر شش ماه بعد یک جلسه پرسش و پاسخ را بر گز ار می کردم و در آن آسیب ها د مشکلات مبلغین را بررسی کردم در دفتر افراد با اخلاق را می گذاشتم و هزینه های مبلغین را بیشتر وبا حفظ وقار شأن پرداخت می کردم زیادہ بہانہ نمی گر فتیم در هر کشوری حداقل یک نماینده می گذاشتیم و امور تبلیغ مانند جالش ها و فرصت. ها را از طریق او ‌پیگیری می‌گردیم همچنین ‌مبلغین را از طریق محتوی علمی‌مستغنی می‌کردیم وغیره
  • Ghulaam HASNAIN IN 20:03 - 2021/11/22
    0 0
    بین المزاہب مشترکہ امور پر کام کرنا