حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عباس عراقچی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دہلی کے لیے روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ ہندوستان کے حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ یہ دورہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں کر رہے ہیں۔
اعلیٰ ایرانی سفارت کار دہلی حکام سے جنوبی ایشیاء کی نئی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل، ایرانی وزیرِ خارجہ پاکستان کا نیز دورہ کر چکے ہیں۔









آپ کا تبصرہ